نتائج تلاش

  1. س

    موسم کا حال!

    قدرے بہتر لیکن بدستور گرم۔ بہتری اس حد تک کہ رات کو آسمان سے برسنے والی حدت کچھ کم ہوئی ہے لیکن سخت حبس ہے۔
  2. س

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    شمشاد بھائی اور ملنگ بابا ،دوستوں کے درمیان معذرت کے الفاظ کا تبادلہ کچھ اچھا نہیں لگتا۔ اور ملنگ بابا آپ بھی پرہیز کریں شمشاد بھائی پر "تنگ کرنے" کے الزامات لگانے سے۔ خود ہی دیکھ لیجئیے کہ مجھے آج تک ان "کے لوگو" کی چونچ سے کوئی ضرر نہیں پہنچا کیوں کہ میں ایسی بات سے دور ہی رہتا ہوں جس کے بعد...
  3. س

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    بھتہ اور جگا ٹیکس سے وصول شدہ مال مفت ہضم کرنے کے لئیے یہ چورن اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ، اسی لئیے تو اپنی پروڈکٹ کی پبلسٹی کر رہے ہیں موصوف۔
  4. س

    نواز شریف کی واپسی

    سچ کہا فاتح بھائی ، لیکن جان کسے پیاری نہیں ہوتی؟ اب یہ کوئی بھٹو جیسے "بیوقوف" تھوڑی ہیں کہ اسلام کا نام استعمال کئیے بغیر ہی عربوں کو ساتھ ملا کر دنیا کو امت مسلمہ کی اہمیت کا احساس دلا سکیں اور نہ ہی یہ کنگ فیصل جتنا حوصلہ رکھتے ہیں آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرنے کا۔ اسی لئیے تو وہ دونوں ہی...
  5. س

    نواز شریف کی واپسی

    چھوٹے بھائی ، جو خود حادثاتی طور پر لیڈر بنے ہوں وہ کسی کو لیڈر نہیں بنا سکتے ، البتہ گیدڑ ضرور بنا سکتے ہیں۔ موصوف اگر واقعی جدہ میں نزول فرمائیں گے تو حسبِ سابق اکثر مدینہ منورہ میں بھی حاضری دیا کریں گے، آپ کہیں تو کروں بات ان سے۔ ;)
  6. س

    نواز شریف کی واپسی

    فاتح بھائی ، کیا بات کہی ہے آپ نے، "اب خاموشی سے لُوٹی ہوئی دولت پر مزے لُوٹیں"۔ بہ خدا اس لوٹ کے لفظ کا کیا خوبصورت استعمال کیا ہے آپ نے۔ ویسے یہ "تین حرف" ل و اور ٹ کا کس قدر عمل دخل ہے پاکستان کی سیاہ ست میں۔ کبھی یہ "تین حرف" لُوٹ کے معانی میں استعمال ہوتے ہیں تو کبھی "لوٹ" کے آنے کی...
  7. س

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    وارث بھائی، خیریت ؟ مجھے تو ابھی اس دھاگے پر آ کر معلوم ہوا کہ آپ کی طبیعت ناساز تھی۔ اب کیسے ہیں آپ؟ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خدا آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔
  8. س

    نواز شریف کی واپسی

    ساجد اقبال ' بھائی میرے ، اللہ بچائے ایسی مفت (خوری) سفری سے۔ ویسے اپنی ٹیچنگ لائف کے دوران انہی نواز شریف صاحب کی سیادت کے وقت میں اسلام آباد کے تین مفت سفر ،ان کے سیاسی مرشد جنرل ضیاءالحق مرحوم ، کو "خراجِ عقیدت" پیش کرنے کے لئیے با دلِ نخواستہ کر چکا ہوں۔ کیوں کہ "سرکاری نوکر" تھا۔ اور شاید...
  9. س

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    فاتح بھائی ، اگر آپ فارسی اور عربی سے نابلد ہیں ، پھر ہم تو بالکل ہی نا اہل ہیں۔ اتنی منکسرالمزاجی آپ کی بلند خیالی کا ثبوت ہے (واضح رہے کہ یہ روشن خیالی سے مختلف چیز ہے)۔;) فاتح بھائی ، آپ کی تحریر سے جھلکتی محبتیں اور چھلکتا خلوص تو کسی کو بھی ہواؤں میں اڑنے کی مہمیز دینے کے لئیے کافی سے...
  10. س

    نواز شریف کی واپسی

    محترم اجمل صاحب ، بس دیکھتے جائیے کہ ان حکومتی مسخروں کی مسخرہ بازیاں کیا کیا گُل کھلاتی ہیں۔ اسلام آباد سے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنے کا بہت شکریہ۔
  11. س

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    فاتح بھائی ، آپ کے ارادے خطرناک معلوم ہوتے ہیں ۔ بھلا اب کس کا دل فتح کرنا ہے آپ کو؟:eek: لگتا ہے آپ پورے پورے "شَیخ" بن گئے ہیں:grin:
  12. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، اس پوسٹ میں خاص تھا آپ کے برجستہ جواب دینے کا انداز۔ بہت "ٹائمنگ" والا "شاٹ" تھا:)
  13. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، کچھ پانے کے لئیے کھونا تو پڑتا ہی ہے نا!!! آپ وزیرِ اعظم کا حشر نہ دیکھیں ان کی اولاد کا قصر دیکھیں۔ اس لئیے ڈریں مت اور نا کی بجائے ہاں میں جواب دیں۔ :)
  14. س

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    فاتح بھائی ، بہت بہت مبارک ہو ہماری "سلطنت" میں آپ جیسے "ماہرین" کے دم قدم سے رونق ہے۔
  15. س

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    کھیلوں کا سب سے بڑا مقصد یہ ہوتا ہے کہ انسان کے خیالات کو منفی اثرات سے بچایا جائے اور جذبات پر کنٹرول رکھنے کی صلاحیت اس میں پیدا ہو جائے۔ اگر کھلاڑی ہی بار بار ایسی حرکت کرے تو اس پر پابندی لگانا ہی مناسب اقدام ہے۔ قوم کا کروڑوں روپیہ اس پر خرچ کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ پاکستان کی سرزمین...
  16. س

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ، عادل صاحب
  17. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    :grin::grin: شمشاد بھائی ، کبھی کبھی ایسا بھی ہو جاتا ہے ، غلطی سے۔ معذرت قبول فرمائیں۔:( یاد رکھئیے یہ معذرت ہے 3 بار قبول قبول ہے مت بولئیے گا۔:grin:
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، اس عہدے میں ترقی کے امکانات بہت زیادہ ہیں ۔ ترقی یوں کہ بندہ "اوٹِ ثریا"۔۔۔۔معذرت شاید اوجِ ثریا اور "تحت الضراء" جانے کے لئیے "خصوصی" اختیارات کا "حامل" ہو جاتا ہے۔ اب یہ بندے پر منحصر ہے کہ "اس کی رضا کیا ہے"۔:) اس کے علاوہ "درجات بلند" ہونے کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔...
  19. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آپ نے سب سے خطرناک پریس یعنی زوجہ محترمہ کی روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی "پریس کانفرنس" اور میکے بھجوائے جانے والے "پریس ریلیز (ز) " کا ذکر گول کیوں کر دیا؟ اور پھر مارکیٹ جاتے ہوئے ملنے والے شاپنگ کے "پریس نوٹ" کو کیوں بھول رہی ہیں؟:) تبھی تو مابدولت نے اتنے سارے "پریسوں" کو ایک ہی لفظ...
  20. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    عبید بھائی ، آپ مابدولت کے "دربار " میں موجود ہیں ۔ اور "مابدولت" ہم خود ہیں۔:grin: تفصیلاتِ دیگر آپ کو اسی دھاگے کی گزشتہ سے پیوستہ تحاریر سے ملیں گی۔:)
Top