اگر تو نواز شریف صاحب نے سعودی حکومت کو ثالث بنا کر کوئی معاہدہ کیا تھا ایک مخصوص مدت تک پاکستان نہ جانے کا ، اور اگر یہ مدت پوری نہیں ہوئی، تو سعودی حکومت کا ان کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ دینا بالکل درست ہے۔
ویسے سعودی حکومت کسی دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی اس لئیے قرین قیاس یہی...