نتائج تلاش

  1. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، بہت بہت بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ آپ کے بلاگ کا وزٹ کیا تھا لیکن جب ایک پوسٹ لکھ کر پوسٹ کی تو بلاگ ہی ایسے غائب ہو گیا جیسے ۔۔۔۔کے سر سے سینگ۔ اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی یعنی کمپیوٹر نے اس کو دوبارہ کھولنے سے صاف انکار کر دیا۔;) چھو ٹے بھائی ، سنائیے آپ کیسے ہیں؟
  2. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    خاور بھائی ، آپ بھی تو اپنا تجربہ بیان کیجئیے نا!!!:) وہ بات بتائیے نا جب سیڑھیوں سے سلپ ہونے کی کہانی سنا رہے تھے سب کو :grin:
  3. س

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اس بار مابدولت;)
  4. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    خاور بھائی ، اس کے بعد۔۔۔۔۔اس کے بعد دما دم مست قلندر ہو گا اور کیا!!!:grin:
  5. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، آپ بھی ثریا کو جانتے ہیں؟؟؟؟:eek: میں تو سوچ رہا تھا کہ صرف رضوان بھائی ہی۔۔۔۔۔۔۔!!!:rolleyes: آپ تو چھپے رستم نکلے:)
  6. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، بلدیہ والوں کا کام دوسروں کو بلندی پر نہیں بلکہ سفید سوٹ اور مشک کافور لگا کر زمین کے نیچے گہرائی میں پہنچانا ہوتا ہے۔ ہمارا اقبال بلند ہونے کے حوالے سے ہمیں آپ کے ارادے کافی خطرناک معلوم ہوتے ہیں۔;)
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    رضوان صاحب ، آج کل کے مابدولت تو اس سے بھی "اعلی" درجے کے کام کر گزرتے ہیں اور آپ سے ہمارا یہ بزنس بھی برداشت نہیں ہو رہا ، جس کا ابھی آغاز بھی نہیں ہوا۔ خلیج کے مابدولتوں کو ہی دیکھ لیجئیے فارسی نہ بولنے کے باوجود بھی تیل بیچ رہے ہیں ۔ اور نام کے ہی نہیں کام کے بھی "مَلک" ہیں۔;)
  8. س

    میرے اطراف

    ساجد اقبال بھائی ، جواب نہیں ان تصویروں کا۔ یقین جانئیے کہ پردیس میں بیٹھ کر اپنے وطن کی اس خوبصورتی کو دیکھ کر جہاں دل مچل مچل گیا وہیں آنکھیں اداسی کے غلبے سے نم ہو گئیں ۔:) برائے مہربانی مزید ارسال کریں:cool:۔
  9. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    فاتح بھائی ، آپ نے درست فرمایا۔ آپ ہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے اتنا کہوں گا کہ برائی جب تک قانون کی چھتری تلے نہین پنپتی اس کو برائی سمجھا جاتا ہے لیکن جب کسی برائی کو قانونی شکل دے دی جائے تو وہ کرنے والے کے دل میں احساسِ جُرم پیدا نہیں کرتی۔ بدقسمتی سے بہت سے ممالک میں انسانی حقوق اور شخصی...
  10. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    محترمہ ، اگر آپ جواب دینے سے پہلے صرف ایک منٹ صرف کر کے سوال کو غور سے پڑھ لیا کریں تو آپ کے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی بھلا ہو گا۔ راسخ صاحب نے سوال پوچھا تھا" آپ کو انگلینڈ کی کون سی چیز اچھی لگتی ہے اور کون سی بری"۔ اور آپ نے الزامات کی ایک بوچھاڑ کر دی پاکستان اور پاکستانیوں پر۔ حالانکہ راسخ...
  11. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    امن ، کسی دوسرے کی غلطی کا الزام آپ کو کیوں دیا جائے؟ ایسی کوئی بات نہیں۔ آپ خود کو ہرگز ہرگز قصور وار مت سمجھیں۔ یہ ہماری سب کی بد قسمتی ہے کہ کچھ لوگ فیشن کے طور پر بھی اپنے ہی وطن اور اس کے باسیوں کو برا کہنے سے گریز نہیں کرتے۔ آپ سے درخواست ہے کہ میری تحریروں کا بنظرِ غائر جائزہ لیں ، میں...
  12. س

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    عبید ، یہ ماڈرن بلی ہے۔ تصویر کے لئیے پوز بنا رہی ہے:grin:۔
  13. س

    درخواست برائے معافی فیس

    عبید ، جناب یہ درخواست تو کچھ بھی نہیں ۔ جب ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب کا ایک گدھی سے تصادم ہو گیا تو ان سے جن الفاظ میں یار لوگوں نے مزاج پُرسی کی وہ اپنی جگہ ایک لطیفہ ہے اور اس لطیفے کا سب سے دلچسپ پہلو یہ تھا کہ موصوف کی اہلیہ 15 برس قبل وفات پا چکی تھیں اور جوان اولاد بحرین اور برطانیہ میں جا...
  14. س

    درخواست برائے معافی فیس

    نہیں ، ماوراء ، ایسی تو کوئی بات نہیں۔ جہاں جہاں آپ نے سنجیدہ اور انتہائی خوبصورت تحاریر لکھی ہیں وہاں وہاں میں نے آپ کی تعریف بھی تو کی ہے۔ طنز والی بات دل سے نکال دیں صرف مزاح لکھتا ہوں میں۔ ہاں ہمیں لکھتے وقت دوسروں کے جذبات کا خیال رکھنا چاہئیے ۔ لیکن میں نے کب کسی فرد کو ذاتی یا کسی...
  15. س

    اوپر کوئی سیٹ خالی ہے کیا؟

    شمشاد صاحب ، اسے نشست ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے۔ مسافرین تو اس کا چہرہ دیکھتے ہی گاڑی چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔ آپ نے سنا ہی ہوگا سُنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے اسی کچھ یوں کہہ سکیں گے۔ سُنجیاں ہو جان گڈیاں تے وچ بن مانس پھرے :) ;) :)
  16. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    بوچھی ، ہم میں سے کوئی بھی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا۔ مجھے دُکھ ہے کہ ہمارے درمیان چند تُند جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ بہ خُدا نہ تو میرا یہ مطمع نظر تھا اور نہ ہی میری عادت ہے کہ دوستوں کے ساتھ کسی معاملے پر اُلجھوں ،خاص طور پر آپ کے ساتھ کہ آپ کو میں نے بہن کہا ہے۔ بس ایک گزارش ہے کہ دوسروں کے...
  17. س

    درخواست برائے معافی فیس

    بالکل ٹھیک ، ہم بھی تو آپ کو اپنی ننھی منی سی بہن سمجھتے ہیں۔؟ وہ کہتے ہیں نا کہ "ابھی بچہ ہے ، بڑا ہو گا تو عقل آ جائے گی" ۔ اس تعریف کے لحاظ سے تو آپ بالکل بچی بلکہ بچونگڑی ہو۔ واقعی کافی پر اعتماد طالب علم تھا وہ ۔۔۔۔۔اس کو نہ معلوم اس بات کا پیشگی کیسے پتہ چل گیا کہ ہیڈ ماسٹر صاحب کا...
  18. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    جی ہاں یہ کام پاکستان میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ ماشاءاللہ آپ کے پاس معلومات کی کمی نہیں ہے اس لئیے وہ مقصد صاف لکھ دیتیں تو بہتر ہوتا کہ جس کے لئیے آپ نے یہ سوال پوچھا ہے۔
  19. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ماوراء اور بوچھی ، اب آپ خود ہی اپنی اپنی آخری پوسٹوں کا تقابل کر لو اور محفل کے دوستوں کو بتاؤ کہ کس کی بات پر یقین کیا جائے۔؟؟؟ اور ، بوچھی ، دنیا کے کسی بھی ملک میں روزگار کے لئیے جانے کا مطلب آپ کیا لیتی ہیں؟ یہی کہ ہم اپنے ملک سے نفرت کرتے ہیں؟ محترمہ ، روزگار کے لئیے مقیمِ ممالک اغیار...
  20. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    بوچھیصرف سعودیہ ہی نہیں ، میں دُنیا میں جہاں بھی گیا صرف اپنا دماغ ساتھ لے کر گیا ، کیوں کہ مجھے اپنے وطن سے باہر صرف دماغ سے کام لینا ہوتا ہے۔ میں سعودیہ میں ائیر کنڈیشننگ کا کام کرتا ہوں اور اس میں بھی صرف دماغ کی ضرورت پڑتی ہے دِل کی نہیں۔ ویسے بھی آپ کے بیگ کی طرح سے پردیس میں دل کہیں گم...
Top