نتائج تلاش

  1. س

    switzerland‘

    خوش آمدید بوچھی ، وہ کاغذ کا ٹکڑا کہ جس پر 519 لکھا ہے ابھی تک میرے کمپیوٹر کی ٹیبل پر پڑا منہ چڑا رہا ہے۔;)
  2. س

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    ظفری صاحب ، آپ کا فرمانا بجا ہے کہ ہم عقلی دلائل سے زیادہ گروہی اور مسلکی وابستگی کی بنیاد پر فیصلے لیتے ہیں۔ اور یہ بھی درست کہ اختلافات کو برداشت کرنے کا حوصلہ بہت کم رکھتے ہیں ۔ جس چیز کو فاروق صاحب "مولویت" کہہ رہے ہیں ، اگر میں اپنی حد تک بات کروں تو یہ لفظ یا اصطلاح اس طرزِ عمل کی تعبیر...
  3. س

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    فاروق بھائی ، میں نے اس دھاگے پر آپ کی کسی بات کی تائید یا تردید نہیں کی۔ میں نے تو ایک سوال پوچھا تھا جس کا جواب آپ نے نہیں دیا ابھی تک۔ جو کچھ اپنی آخری پوسٹ میں مَیں نے لکھا وہ میرے ہی نہیں آپ کے بھی مشاہدات ہیں اور آپ اس دھاگے کو جوں جوں آگے بڑھائیں گے آپ کو اندازہ ہو تا جائے گا کہ میں نے...
  4. س

    موسم کا حال!

    صبح کے تین بج گئے ہیں اور نلکے سے اتنا گرم پانی آ رہا ہے کہ جیسے ابھی ابھی چولہے سے اُتارا گیا ہو۔
  5. س

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    فاروق بھائی ، جن برے افعال کی بابت آپ ارشاد فرما رہے ہیں بے شک وہ موجود ہیں ۔ لیکن اگر ہم سابقہ و تشنہ نکات کی وضاحت کئیے بغیر آگے بڑھتے جائیں گے تو معاملہ کھُلنے کی بجائے کھَلنے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ جن چیزوں کی طرف آپ کا اشارہ ہے وہ صرف 2500 سال سے ہی نہیں ہیں۔ ان کا آغاز تو اسی وقت سے...
  6. س

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    میری تجویز ہے کہ بوقتِ نکاح ، اس بات کا تعین کر لینا چاہئیے اور نکاح کے فارم پر اس کا اندراج بھی کروانا چاہئیے۔ تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔;)
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں فیروز بھائی ، علام الغیوب تو اللہ کی ذات پاک ہے۔ مجھ ایسے گناہ گار کو تو آنکھوں کے سامنے کھڑا گدھا تک نظر نہیں آتا۔ کتنی ہی بار آپ سے ٹکر ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ارے نہیں بھئی غلط مت سمجھو۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ میرے اتنے پیارے دوست ہو کہ تقریبا روزانہ ہی آپ سے ملاقات ہوتی ہے ۔;)
  8. س

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    زُلفیں۔۔۔۔۔۔۔بکری کھا گئی ملنگ بابا سو رہے تھے نا اس وقت جب یہ نا ہنجار بکری ہزاروں جوؤں کا مسکن اجاڑ گئی:grin:
  9. س

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    فاروق بھائی ، وضاحت کرنے کا بہت شکریہ۔ میں نے یہ سوال اس لئیے کیا تھا کہ اس دھاگے کی افتتاحی تحریر کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے ، "یہ جاننا ضروری ہے کہ مولوی ہے کون اور مولویت کیا ہے اور کب سے قایم ہے"؟ اور اس میں مولویت کے بیان کو تو میں پڑھ اور سمجھ لیا لیکن مولوی کی تعریف نہیں کی گئی۔ شاید...
  10. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں ، فیروز بھائی بات حکم کی بجا آوری کی نہیں ہے۔ حکم کا باجا تو بج ہی جائے گا۔ لیکن فاتح بھائی کی ہمارے دربار میں تشریف آوری ہمارے خلاف سازش کرنے والے اعیان و انصار سے مشورے کے بعد ہی ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ابھی مابدولت اپنے خلاف کی جانے والی سازش سے پردہ نہیں اٹھا رہے کیونکہ یہ انتہائی...
  11. س

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    فاروق بھائی ، میں اس مقام پر لفظ "مولوی" پر آپ کے خیالات کو تھوڑا سمجھ نہیں پایا ہوں۔ آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ہر ایرے غیرے نے صرف داڑھی رکھ کر اور چند آیات قرآنی یاد کرکے خود کو مولویوں کی فہرست میں شامل کر لیا اور ہماری عوام نے بھی اپنی کم علمی کی بناء پر ان کو "مولوی" تسلیم بھی کر لیا لیکن اس...
  12. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    فاتح بھائی مابدولت کو انتہائی قابلِ اعتماد ذرائع سے خبر ملی ہے کہ بوچھی اور ماوراء کی "گستاخانہ" شرارت میں آپ بھی برابر کے شریک ہیں۔ کیوں نہ آپ کو اعانتِ "جُرم" کا قصور وار ٹھہرایا جائے ؟؟؟ آپ کو "حکم" دیا جاتا ہے کہ ہمارے "دربار" میں حاضر ہو کر اپنی صفائی پیش کریں ۔;)
  13. س

    switzerland‘

    :jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::jhooti::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama::drama...
  14. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہاں ، ماوراء ، انس کو میں نے متعارف کروا دیا ہے آپ نے پوچھا تھا نا کہ کیا میں خود ہی کو ایک نئے نام سے متعارف کروانے جا رہا ہوں تو سمجھ لیجئیے کہ آپ کی بات 90 فیصد ٹھیک ہے۔ ابھی وہ کلاس 3 کا طالب علم ہے اور انگلش میڈیم میں ہونے کی وجہ سے اردو ٹھیک نہیں لکھ سکتا لیکن اردو بولتا بہت شاندار ہے۔...
  15. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ماوراء ، آپ ٹھیک کہتی ہو لیکن بتا کر تو تب جاتا نا کہ اگر میں اپنی مرضی سے گیا ہوتا۔ اچانک ہی حالت اتنی خراب ہو گئی کہ پوچھو مت۔ اسی رات میں نے فاتح بھائی کا نمبر بذریعہ زپ ان سے لیا تھا اور اس کو ڈاک کھول کر ورق پر لکھنے کی بھی مہلت نہیں ملی ورنہ ان کو میں یا آپ کی بھابھی ضرور فون کر دیتی۔ اور...
  16. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی آپ کی نیک تمناؤں کا میں دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں:)
  17. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    فاتح بھائی ، عیادت نامے کا شکریہ ان ککڑیوں کو ماوراء کے پاس بھیج دیں۔ کیوں کہ ناروے میں آج کل ککڑیوں کے ساتھ ذبح کے معاملے میں ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔ سُنا ہے کہ ہٹلر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ناروے کے قصائی ان کا ہولو کاسٹ کر رہے ہیں۔ کم از کم یہ مُرغیاں "حلال گوشت" کی شرط تو پوریں کرتی ہوں...
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مابدولت بیمار پڑے ہیں اور ، بوچھی ، آپ دانت نکال رہی ہو:mad:
  19. س

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    دلکش بھائی ، آپ حیرت کے سمندر میں زیادہ غوطے مت کھائیے بس اس رحیم کی رحمت ہے کہ اپنے محبوب کی ہمسائیگی کا شرف بخشا ہے اس نا چیز کو ورنہ "کہاں میں کہاں یہ مقام ، اللہ اللہ"۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری غیر حاضری میں بھی مجھے یاد رکھا۔ آپ سب لوگوں کی دعائیں رنگ لائی ہیں کہ میں پھر سے یہاں بیٹھ...
Top