نتائج تلاش

  1. س

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    رضوان بھائی ، اللہ نظرِ بد سے بچائے ، بہت خوب طرزِ تکلم پایا ہے آپ نے۔ماشاءاللہ۔ چونکہ آپ ملک سے باہر بھی عرصہ گزار چکے ہیں تو اس حوالے سے ایک سوال ذہن میں آیا کہ اگر آپ اپنے پاکستان کا تقابل دوسرے ممالک سے کریں تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ قانون پر عمل درآمد اور سماجی انصاف کے معاملے میں کس درجے پر...
  2. س

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    دِل کش ، آپ کو محسن بننے پر مبارک باد میرے "سرحدی پہاڑی" بھائی ، آپ تو چھپے رُستم نکلے۔ پشتو شاعری اتنی زبردست ہے کہ سننے والا جھوم اُٹھے ۔ اگرچہ مجھے پشتو نہیں آتی لیکن بہت سارے پختون دوست ہیں جو مجھے کبھی کبھی اس کا اردو ترجمہ بتاتے ہیں۔ کبھی آپ بھی محفل کے ساتھیوں پر ایسی عنایت کیجئیے نا!۔...
  3. س

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    فرحت کیانی صاحبہ کو بہت مبارک جب مابدولت نے اردو محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا تو خوش آمدید کہنے والوں میں فرحت کیانی صاحبہ بھی شامل تھیں لیکن ہم ان کو صاحب سمجھتے رہے۔لیکن خدا کا شکرہے کہ دھاگہ گردی کرتے کرتے جلد ہی ان کی "حقیقت " جان گئے تھے۔:) کسی کو کچھ (اور) سمجھنے کے لطیفے تو دیگر اراکین...
  4. س

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    دوستانِ عزیز ، آپ نے بہت اچھا لکھا اور جو کچھ میرے ذہن میں تھا اس سے بھی زیادہ اور بہتر طریقے سے آپ سب نے حقیقت آشنائی کا حق ادا کیا۔ مجھ ایسے بے علم کی کیا حیثیت کہ اس پر کچھ اور لکھ سکوں۔ آپ لوگوں کی بات کی تائید کرتے ہوئے آگے بڑھوں گا اور یہ کہنا چاہوں گا کہ مولوی ، مولانا یا ملا (آپ کوئی...
  5. س

    in dogs we trust

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ، جناب واجد حسین صاحب ، مجھے یقین تھا کہ یہ کارٹون خاور صاحب کی تخلیق نہیں ہے اسی لئیے تو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں اسے اغیار کے غیر اخلاقی پروپیگنڈے سے تعبیر کیا ہے۔ محترم ، امریکی ثقافت اور اخلاقی اقدار کا اگر ہماری اقدار کے ساتھ تقابل کیا جائے تو نتیجہ سوائے اس کے...
  6. س

    in dogs we trust

    السلام علیکم، خاور بلال صاحب ، یوں تو آپ کو اپنے خیالات کے اظہار کی آزادی ہے اور ہم بالکل بھی اس میں دیوار بننے نہیں جا رہے لیکن آزادی بھی کچھ اصولوں اور قواعد کی پابند رہے تو ہی اچھی لگتی ہے۔ میں ہرگز ہرگز جنرل مشرف کی حمایت نہیں کرتا لیکن اختلافات کو نبھانے کا بھی ایک سلیقہ ہونا چاہئیے۔ جب...
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ماوراء (باجی) آپ کی تحریر کا شکریہ بہ خدا اب بیٹھنے کی ذرا بھی سکت نہیں اس لئیے بہت معذرت کے ساتھ صبح تک کے لئیے اجازت چاہوں گا۔
  8. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بوچھی ، میں آف لائن ہونے کے بعد صرف آپ کی تحریر کا شکریہ ادا کرنے دوبارہ ساین ان ہوا ہوں۔ میری لمبی غیر حاضری سے دو دن پہلے تک بھی ایسا ہی ہوتا رہا کہ آپ کی تحریر کا جواب رہ جاتا تھا کیوں کہ آپ بہت دیر سے جوائن کرتی ہو۔ صبح تک کے لئیے اللہ حافظ
  9. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساتھیو آپ سب لوگوں کی محبتوں کا بہت شکریہ۔ آپ سے بہت ساری باتیں ہوں گی۔ لیکن ابھی میں زیادہ بہتر محسوس نہیں کر رہا ۔ آپ کی دعاؤں اور میری شان میں کہے گئے "القابات" کا ادھار مجھ پر باقی ہے ۔ بس 6 یا 7 گھنٹے کے آرام کے بعد آپ کے محبت سے بھر پور تحریروں کا جواب فرداً فرداً دینے کی کوشش کروں گا۔
  10. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    قیصرانی بھائی ، وہ کیا ہے کہ دل بے قابو ہو گیا تھا پہلے دودن تو اس کو ڈانٹ ڈپٹ کر اس کی اوقات میں رکھا پھر بھی باز نہ آیا تو اس کو آرام کرنے کی خوراک دی ۔ لیکن ایک دن تو اتنا جوش میں آ گیا کہ باقاعدہ اچھل کود شروع کر دی اس نے اور اس کے ان لچھنوں کا ذمہ دار تھا وہ ،جس کو کہتے ہیں "بیڈ...
  11. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    محب بھائی ، آپ کا نام ہی ایسا ہے کہ تندخو انسان بھی موم ہو جائے اور پھر ہم تو ٹھہرے یاروں کے یار۔ تو جنابِ من اس کا مطلب یہ ہوا کہ جیسے آپ کی مرضی ۔ دل چاہے تو توپیں گرم رکھئیے اور دل چاہے تو ان کو اپنے اوپر ٹھنڈا کر لیں ۔:)
  12. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    دوستو آپ لوگوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔ آج اتنے دنوں بعد جب اردو محفل پر آیا تو یوں محسوس ہوا کہ مسافر ایک لمبا سفر کر کے اپنے گھر پہنچا ہے اور جو خوشی اپنے گھر پہنچنے کی ہوتی ہے اس سے بھی دو چند راحت میں نے محسوس کی ہے یہاں آ کر۔ مجھے یقین ہے کہ شگفتہ صاحبہ نے میری غیر حاضری کو میرے دارِ...
  13. س

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    دوستانِ عزیز، کافی دن غیر حاضر رہنے کے بعد آج اس دھاگے پر آیا تو دیکھ رہا ہوں کہ سینگ پھنسائی کا شغل چل رہا ہے ۔ حضراتِ گرامی ، اقوام اور افراد پر کڑے وقت آتے رہتے ہیں اور ان کا مقابلہ کر کے سُرخرو ہونا ہی کسی قوم کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ بجائے اس کے کہ ہم کسی دوسرے کو اس کے الفاظ ،...
  14. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    خاموش!!! ہم ابھی ابھی چند مہمات سے فارغ ہو کر آئے ہیں۔ تھوڑا آرام کرنے کے بعد آپ سب کی "فریاد" سنی جائے گی۔:cool:
  15. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ایسی بات ہے؟؟؟ پہلے کیوں نہیں بتایا:)؟
  16. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہم کیا کہہ سکتے ہیں جی!!! بس! تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں:eek:
  17. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، آپ کی حسِ مزاح آرام اور سیرو تفریح کرنے نہیں بلکہ گھاس چرنے گئی ہے۔ "نکل گئی ہے" لکھ کر اپنی حس مزاح کا کردار مشکوک نہ بنائیں۔:)
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، آپ نے سبحان اللہ کہا تو ہم نے سوچا کہ کسی بہانے سے ہم بھی اللہ کو یاد کر لیں۔
  19. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جی ہاں ، آپ کی اس بات سے مجھے اتفاق ہے بلکہ میں تو اپنی بہت ساری پوسٹس میں اسی بات کا رونا روتا ہوں کہ یہ افغانی اور ازبک ہمارے ملک کو بہت بدنام کر رہے ہیں۔ لیکن اب اچھی خبر یہ ہے کہ سعودیہ میں پاکستان کے تمام قونصل خانے بہت سختی سے چھان بین کر کے ہی پاسپورٹ کی تجدید کر رہے ہیں۔ منشیات کی...
Top