نتائج تلاش

  1. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد صاحب ، مابدولت آج کل امورِ سلطنت کے اس قدر زیرِ بار ہیں کہ اپنی تحریر کی زیر زبر کیا اس کی "حرکات و سکنات" کا جائزہ لینے سے بھی قاصر ہیں۔ ایسے میں تحریر کا "توازن" زیر زبر ہو جانا امرِ ممکن ہے۔:(
  2. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اگر ایسی بات ہے تو آپ خوش قسمت ہیں:)
  3. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اچھا تو پھرآپ کو شاہی اصطبل ، معاف کیجئیے گا ، ہاسپٹل میں نوکری دینے کے لئیے مابدولت کو شاہی فرمان جاری کرنا پڑے گا۔:grin:
  4. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، جواب دیجئیے نا!! کہیں ہماری بھابھی نے تو یہ سب نہیں پڑھ لیا؟ اور آپ کی کلاس۔۔۔۔۔!!!;)
  5. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    رضوان صاحب ! مابدولت آپ سے متفق ہیں بات منہ بھرنے تک رہتی تو اچھا تھا لیکن موصوفہ کا تو دماغ بھی خالی ہے (شاہی خزانے کی طرح)۔ :)
  6. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ڈاکٹر ماوراء صاحبہ ، ایم ۔ بی ۔ بی۔ایف کا مطلب ہوتا ہے میٹرک بار بار فیل:)
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ماوراء ، اپنے منہ میاں مٹھو!!!:)
  8. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ڈاکٹر ماوراء صاحبہ (ایم بی بی ایف) آپ کے مشورے کا بہت شکریہ۔ مجھے گولیاں سامنے والی میز پر رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ انس (آپ کا بھتیجا) ، روزانہ ٹھیک وقت پر ایک ہاتھ میں دوائی اور دوسرے میں پانی کا گلاس تھامے میرے سامنے الہ دین کے جن کی طرح سے حاضر ہو جاتا ہے۔ اگر میں گھر سے باہر ہوں اور دن کے...
  9. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    رضوان صاحب ، موٹی موٹی کتابیں نقل کرتے کرتے ماوراء کی عقل بھی موٹی ہو گئی ہے۔ اسی لئیے تو ہر دوسرے روز دماغ خراب ہو جاتا ہے اور مرمت کروانا پڑتا ہے۔:)
  10. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ماوراء ، پہلے تو مجھے علاج بتاؤ آپ کی بھابھی کی "ڈاکٹری" تو ناکام ہو گئی میرا بلڈ پریشر کم کرنے میں!!!:)
  11. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    رضوان صاحب ، مابدولت آپ سے خوش ہوئے دراصل پچھلے دو دن مابدولت بہت مصروف رہے۔ کچھ "ایمرجنسی" کام آن پڑے تھے۔ ہم نے ان سب کو نپٹایا اور دستاویزات پر شاہی مہر لگا کر ان کو اپنے "افسر بے کار خاص" کے حوالے کر دیا۔ شاید ہمارے محل کی منڈیر پر بیٹھے کوے نے یہ سب دیکھ لیا اور رعایا کو ہمارے اس "ٹاپ...
  12. س

    موسم کا حال!

    جی ، محب صاحب ! آپ نے ٹھیک کہا ان دنوں میں یہاں کا درجہ حرارت 43 سے 48 ڈگری سیلسیس تک ہو جاتا ہے۔ آدھی رات کو بھی گھر سے باہر نکلیں تو آسمان سے تنور کی طرح حرارت آ رہی ہوتی ہے۔ اول تو ہوا بالکل تھم جاتی ہے اور اگر تھوڑی بہت چلے بھی تو گرمی سے کان جلنے لگتے ہیں۔
  13. س

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    احسن اقبال اور زینب ، آپ کا اردو محفل پر سواگت ہے "تعارف" کے دھاگے پر آئیے ، کچھ اپنی کہئیے اور کچھ ہماری سُنئیے۔ محب صاحب ، بہت شکریہ کہ آپ نے اردو محفل کے دو نئے اراکین کی طرف ساتھیوں کی توجہ دلائی۔
  14. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، یہ ہماری باتونی بہن ماوراء کل سے کچن میں چائے بنا رہی ہے ہمارے لئیے۔;)
  15. س

    تعارف میں ہوں وقار

    وقار عباس ! اردو محفل پر خوش آمدید
  16. س

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    فاتح بھائی ، شاید سید صاحب مزاح اور بکواس میں تمیز کرنے سے قاصر ہیں آپ نے اُن کے الفاظ کو خامہ فرسائی کہہ کر پھر بھی اُن کی عزت کی ہے۔ میں تو اسے کچھ اور ہی لکھتا۔ میں نے ان کی تحریر ایک نہیں تین بار پڑھی ، مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا تھا کہ یہ کسی مہذب دُنیا کے باسی کا "کارنامہ" ہے۔ اور اس کا...
  17. س

    فوری جواب کے لیے اضافی کنٹرول!

    بہت خوب۔ چونکہ میرے پاس براڈ بینڈ نہیں ہے اس لئیے مجھے ایک نیا صفحہ کھولنے سے نجات مل گئی۔:)
  18. س

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    فاتح بھائی ، "ہتھ ہولا" رکھیں۔:eek:
  19. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چلو اچھی بات ہے:)
Top