نتائج تلاش

  1. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    انکل؟؟؟ کوئی گل نئیں ایسی :mad::mad::mad:
  2. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آگے کیا ہونا ہے جی!!! وہی ہو گا جو منظورِ خُدا ہو گا بقول شاعر ، بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔
  3. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    دلکش ، آپ کی دلکش تحریر کا شکریہ دلکش اس لئیے کہ آپ نے اس میں میری تعریف کے "اوور ہیڈ برج" باندھ دئیے ہیں۔:cool: خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا ، آپ لوگوں کی محبتیں ہی مابدولت کی سلطنتِ تخیلات کو چلانے کے لئے "ریونیو" کا سب سے اہم ذریعہ ہیں۔ خبردار ، جو کسی نے ٹیکس چوری کر کے اس ریونیو میں کمی...
  4. س

    املوک

    شاکر پائی ، تہاڈی سُوئی بیراں تے ای کیوں اٹک گئی اے؟ سب جانتے ہیں "بیر بیر ای ہوندے نیں"۔:)
  5. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ حقیقت تو نہیں بدل جاتی نا!!!:)
  6. س

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    جی فاروق سرور خان صاحب ، آپ نے صحیح فرمایا۔ لفظ "فردا" عام معنوں میں مستقبل کے لئیے ہی بولا جاتا ہے جیسا کہ اس شعر سے بھی ظاہر ہے، کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا فقط امروز ہے تیرا زمانہمیرے خیال میں آنے والے کل کے لئیے صبحانا کا لفظ زیادہ مناسب ہے۔
  7. س

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    زکریا ، جزیرہ نما لکھنا تھا لیکن جزیرہ لکھ دیا۔ غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔ معلومات دینے کا شکریہ۔ لیکن میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ دوسری عا لمی جنگ کے بعد وہاں عیسائیت کو کس قدرر فروغ حاصل ہوا ہے؟ اگر آپ کے پاس اس بارے کوئی معلومات ہیں تو ازراہَ کرم رہنمائی فرمائیں۔
  8. س

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    جی نبیل بھائی ، آپ نے درست فرمایا۔ میرا کہنے کا بھی یہی مقصد تھا۔ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں یہ بات سمجھا دی۔
  9. س

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    محمد وارث صاحب ، میں نے بھی بارہا مختلف سائٹس پر یہی بات کہی جو آپ لکھ رہے ہیں لیکن سوال گندم اور جواب چنا والا معاملہ ہو جاتا ہے۔ وہی آنا کانیاں ، مفروضے ، قیافے اور پھر شعلہ نوائیاں۔ اب ہمیں دشمن کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ خود اپنے لوگ اسلام کو تلوار سے پھیلایا ہوا دین کہہ کر لٹیا ہی ڈبو چکے...
  10. س

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    محترم ہمت علی صاحب ، لگتا ہے کہ آپ کا مطالعہ کافی وسیع ہے۔ اور اگر آپ کوریا میں رہتے ہیں یا رہ چکے ہیں تو برائے مہربانی تحقیق و تصدیق کر کے ہمیں یہ ضرور بتائیں کہ 1 ۔ جزیرہ کوریا جو کہ بدھ مت کے ماننے والوں کا مسکن تھا کب اور کیسے عیسائیت کی آغوش میں چلا گیا؟ 2 ۔ عیسائیت کو یہاں کن عناصر نے...
  11. س

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    ظفری صاحب ، مابدولت آپ کو خراجِ تہنیت پیش کرتے ہیں ہماری سلطنتِ تخیلات آپ ایسے لوگوں کے دم قدم سے آباد ہے :congrats:
  12. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    عمار ضیاء صاحب ، ذرہ نوازی ہے آپ کی،:): ورنہ اتنی چھوٹی سی عمر میں چیز تو آپ بھی بہت آگے کی ہیں۔ لگتا ہے آپ کا شاگرد ہونا پڑے گا مابدولت کو۔:rolleyes:
  13. س

    موسم کا حال!

    انکل؟؟؟ لا حول ولا قوۃ
  14. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    دیکھئیے ، ما بدولت نے آپ کو کم عقل نہیں کہا سائینسی اصول کی بنیاد پر تجربہ کرنے کے لئیے کہا ہے۔ اب ہم سمجھے کہ پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا۔ کیوں کہ ہماری عوام تجربے کرنے سے کتراتی ہے۔:rolleyes:
  15. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ماوراء ، کبھی سٹین لیس سٹیل کے برتن بھی ٹوٹتے ہیں؟؟؟;) ذرا وہ شیشے کا ٹی سیٹ اٹھا کر ٹرائی کیجئیے ۔ کامیابی ہوئی تو ڈنر سیٹ پر بھی یہ تجربہ آزما سکتی ہیں آپ۔ :)
  16. س

    موسم کا حال!

    ایک اور حل بھی ہےاپنے سٹیریو میں عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کا کیسٹ چلا دیں۔ یہ دُم دبا کر بھاگ جائیں گے۔:)
  17. س

    موسم کا حال!

    کیا بات ہے ، ماوراء کے "ڈریم لینڈ" میں گرمی اور آپ کے "پرستان "میں پتنگے۔ لگتا ہے اب شاعروں اور ادیبوں کو ان اصلاحات کو نئے معانی دینا پڑیں گے۔:)
  18. س

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    امن ایمان ، آپ کو بہت مبارک ہو کہ آپ ایک سال کی ہو گئی ہو اردو محفل پر
  19. س

    موسم کا حال!

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔! آپ پنکھا چلا کر پریشان بیٹھی ہیں۔ اور یہاں اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر بھی پسینہ آ رہا ہے۔
  20. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جی ہاں بالکل درست فرمایا آپ نے مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ پر آپ نے "ٹسوے" تو بہائے ہی نہیں۔ کوئی برتن توڑنے کی آواز آئی نہ اپنی قسمت کو کوسنے کی۔ چلو ! پھر بھی مان لیتے ہیں۔;)
Top