عمار ، میرا کمپیوٹر گونگا اور بہرا ہے
اس کے بولنے اور سننے کی صلاحیتیں ڈائل اپ کنکشن کی وجہ سے سلب ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس کی بصارت کام کرتی ہے لیکن بصیرت کی پھر بھی کمی ہے۔ مطلب یہ کہ بار بار سیدھے رستے سے بہک جاتا ہے (بالکل میری طرح)۔ اور اس کی ان حرکتوں کی وجہ سے اس کی نصف بہتر یعنی...