دوستو ، پہلے مولانا صاحب سے پوچھ لینا چاہئیے
کہ وہ پری کہہ کس کو رہے ہیں۔
کہیں اس پری کے ساتھ "چہرہ" کا لاحقہ تو نہیں لگا ہوا؟:)
نہ جانے کون سا "چاند" دیکھ کر عید منانے کا اعلان بھی کر دیں یہ حضرت!!:)
اپنی رویت ہلال کمیٹی کو ان سے استفادہ کرنا چاہئیے۔