نتائج تلاش

  1. س

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    ;)آمین!!! اللہ تعالی فیروز بھائی کے درجات بلند فرمائے ۔اور ہمیں صبر۔۔۔۔۔سے ان کی تحریریں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔:)
  2. س

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    :eek::eek::eek::eek::eek::eek: اور ایک ہم "بُدھو" ہیں کہ دُنیا میں جہاں بھی جائیں دِل پاکستان میں اٹکا ہوتا ہے:)
  3. س

    درخواست برائے معافی فیس

    محترمہ اُس "معصوم" بچے کی عمر 17 سال تھی:grin:
  4. س

    درخواست برائے معافی فیس

    لیکن یہاں دیکھئیے کہ دسویں کا طالب علم بھی اس کام سے عاری ہے۔ ابھی کا تو میں یقین سے نہیں کہہ سکتا لیکن اُس وقت یہ درخواست میٹرک کے کورس میں تھی۔
  5. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، کیوں نہ آپ اور میں یہاں سے موبائیل آئل پاکستان بھیجنے کا بزنس شروع کر دیں؟ کم از کم پراٹھوں پر اصلی "مال" تو لگایا جائے گا;)
  6. س

    درخواست برائے معافی فیس

    دوستو ، میں اپنے تعارف میں عرض کر چکا ہوں کہ میری زندگی کا مختصر عرصہ تعلیم و تدریس کے شعبے میں گزرا ہے۔ اگرچہ اب میں کسی تعلیمی ادارے سے متعلق نہیں ہوں لیکن اس سے میری وابستگی بہر طور ابھی تک قائم ہے۔ اس دھاگے میں جو میں لکھنے جا رہا ہوں وہ مزاح تو ہے ہی لیکن ہمارے لئیے فکر اور سوچ کے در بھی...
  7. س

    میرے اطراف

    دلکش تم نہیں سُدھرو گے۔ یہ ساجد اقبال ہیں اور میں ساجد ہوں۔ یہ مجھ سے سینئیر ہیں اردو محفل پر اور بہت اچھے ماہر ہیں نیٹ کی دُنیا کے جبکہ میں ٹھہرا ایک بے ہنر آوارہ۔ اب آئی بات آپ کی سمجھ میں یا عید قرباں کے دن آ کر سمجھانی پڑے گی۔;)
  8. س

    میرے اطراف

    اس تصویر میں ، تصویر بنانے والے کی بے وقوفی قابلِ دید ہے;)
  9. س

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    فیروز بھائی ، آپ نے اپنا نِک دل کش رکھا ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھا نام ہے ۔ کتنے دِل ۔۔۔۔ کش کر چکے ہیں آپ اب تک؟;) بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی بڑا بے ادب ہوں "جزا" چاہتا ہوں
  10. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    منیر صاحب ، آج کل مکھن کتنے کا کلو ہے پاکستان میں؟;) آپ تو اس دربار کی جان ہیں ، حاضری نہیں تشریف آوری کیجئیے۔:)
  11. س

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    محترم خاور صاحب بات تابوت پر جھنڈے گاڑنے کی یا اس پر افسوس کی نہیں بلکہ اس طرزِ عمل کی ہے جو سیاسی جماعتیں تعلیمی اداروں میں اپناتی ہیں۔ ویسے ( سیاسی شہیدوں) کے تابوتوں پر جھنڈے گاڑنے کی روایت کو احسن نہیں کہا جا سکتا خواہ وہ ( شہید) کسی بھی پارٹی کا کیوں نہ ہو۔ یہ حق ایک منظم ریاست میں صرف اس...
  12. س

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    زینب ، جمعیت علمائے پاکستان؟؟؟؟
  13. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    منیر بھائی ، بہت دنوں بعد دکھائی دئیے ہیں آپ۔ کیا بات ہے سارہ بیٹی کی سالگرہ میں کچھ زیادہ ہی مشغول ہو گئے تھے؟ بھیا جی ، ہمارے مزاج بالکل ٹھیک ہیں۔ دربار تو چلتا ہی رہتا ہے۔ بس آج کل کچھ "لوگوں" کی تفتیش چل رہی ہے دربار میں;)
  14. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جی ، شگفتہ ، ما بدولت اب بالکل ٹھیک ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارا سایہ "رعایا" کے سر پر قائم رہ گیا ;)
  15. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جب آپ خیالات میں آ جائیں تو بندے کا بہک جانا یقینی ہوتا ہے ؛ بھلے 12 نہ بھی بجے ہوں:)
  16. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    فیروز بھائی ، کیا مسقط میں مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا ہے؟؟؟;)
  17. س

    تعارف میرا تعارف

    آپ آئے ، بھاگ آئے عدنان شاہد ، اردو محفل پر آپ کا سواگت ہے۔
  18. س

    مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

    سارہ بیٹی کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
  19. س

    switzerland‘

    :grin:فاتح بھائی ، پھر سے مجھے ہسپتال بھیجنے کا ارادہ ہے کیا؟؟؟
  20. س

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    فاروق بھائی ، دل آزاری والی کوئی بات نہیں کی آپ نے۔ بس ہم جس ماحول میں پلتے ہیں اس کی اور ہماری روایات کی ہماری سوچ پر گہری چھاپ ہوتی ہے اور شخصیت سازی میں انہی دو عوامل کا سب سے بڑا دخل ہوتا ہے اس لئیے دو الگ "دنیاؤں" مین رہتے ہوئے چھوٹے چھوٹے اختلافات کا ابھرنا کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ آپ...
Top