حسن علوی صاحب ،
بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ آپ تعلیم کے سلسلے میں برطانیہ میں مقیم ہیں۔
جی ، ہم بھی جب پہلی بار اپنے گھر سے پردیس کے لئیے نکلے تھے تو گھر اور گھر والوں کو یاد کر تے کرتے پوری رات سو نہیں سکتے تھے۔ آتے آتے صبر آ ہی جاتا ہے۔
آج کل بھی ایسے ہی کرب سے دوچار ہوں ۔ دو دن پہلے ہی اپنے...