نتائج تلاش

  1. س

    دی گریٹ ڈیبیٹ

    جہاں ٹوں ٹوں آئے وہاں آپ بھی ٹوں ٹوں لکھ دینا۔:) کوئی بات نہیں ۔ سب سیاستدان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں ۔ اس لئیے "نام ہی کافی ہے"۔ اقتباس کی ضرورت نہیں۔
  2. س

    دی گریٹ ڈیبیٹ

    عمار ، اتنی بھاری بھرکم باتوں میں پڑو گے تو سر میں درد نہیں ہو گا تو کیا ہو گا:) غصے میں مت آؤ دراصل میرا کمپیوٹر کنکشن اس قابل نہیں ہے کہ آپ کی ارسال کردہ ویڈیوز چلا سکے:(۔ اس لئیے اپنا غصہ نکال رہا ہوں:grin:
  3. س

    مبارکباد عید مبارک

    باسم بھائی ،اس بار کیا 15 عیدیں ہوں گی پاکستان میں؟:) ابھی تو آدھا رمضان پڑا ہے بھائی جی
  4. س

    اعلان عام!

    کیوں جی مس عظمی کی عدالت ہی کیوں ابھی تو اس کیس کی شنوائی مس عالیہ کی عدالت میں ہو گی۔:) شِیدا کورٹ کے فیصلے سے ہم مطمئن نہیں تھے اس لئیے کیس کو دخل در عدالتِ مس عالیہ کیا ہے۔;) اور یہ آپ بیچ میں ضبط کو کیوں لے آئے۔ وہ تو ابھی بارِ امتیاز کی بھاری بھرکم مبارکبادیاں وصول کرنے میں مشغول ہیں اور...
  5. س

    اعلان عام!

    محسن بھائی ، کہئیے تو مشرف صاحب سے ایک تمغے کی بات کریں۔۔۔آپ کے لئیے!!!;)
  6. س

    اعلان عام!

    بھیا کو تھوڑا تاؤ دو بھاؤ خود بخود معلوم ہو جائے گا:)
  7. س

    مشرف کیوں رخصت نہیں ہوتا!!!

    السلام علیکم و رحمۃاللہ ، دوستانِ عزیز ، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر عوام کی بڑھتی ہوئی مایوسی اور امن و امان کی مخدوش صورت حال کے ساتھ ساتھ مشرف صاحب کی ہٹ دھرمی اور ماورائے قانون اقدامات کی اصل حقیقت اور اسباب کیا ہیں؛ اپنے اس مضمون میں مَیں نے ان کو اختصار سے بیان کرنے کی کوشش کی...
  8. س

    اردو محفل کا سکول

    جی نہیں ، استانی جی کا کوئی اتا پتہ نہیں مل سکا
  9. س

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    ضبط ، آپ کو بہت بہت مبارک ہو
  10. س

    سوال گندم جواب میں چنے

    ستارہ 6 کونوں والا بھی ہوتا ہے۔۔۔ستارہ داؤدی بھینس کے آگے بین کیوں نہیں بجائی جاتی؟
  11. س

    شعیب ملک، کرکٹ، پاکستان اور مسلمان

    یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ اس سے تہذیبوں اور مذاہب کی نمائندگی کا نام دیا جائے۔ بس ایک جملہ تھا جو شعیب کے منہ سے نکل گیا اور میڈیا نے آج کے مخصوص حالات میں اسے اچھال کر مذہب کا رنگ دینے میں بہت پھُرتی دکھا دی۔ کوئی ضروری نہیں ہے کہ پاکستان کا ہر کھلاڑی فر فر انگریزی بولتا نظر آئے۔ کھیل کے...
  12. س

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ چاہیں تو اسے گجریلا بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہاتھی کے کتنے دانت ہوتے ہیں؟
  13. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    حسن علوی صاحب ،حضور کیسے مزاج ہیں۔ ست بسم اللہ آپ تشریف لائیے۔ بس مزاح کی رگ پھڑک اٹھی ہے تو لکھ رہا ہوں کہ اللہ کا شکر ہے آپ محفل سرا ہوا چاہتے ہیں۔ ہمارے جاننے والے ایک خواجہ صاحب ہوتے تھے اگر اتفاق سے آپ ان سے ملنے جائیں تو بھلا کیسے لکھیں گے۔:grin::grin::grin: برا لگے تو پیشگی معذرت۔ میرا...
  14. س

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    زیک ، میری تحریری غلطی کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔ گھانا کی بجائے اسے روانڈا پڑھا جائے۔ میں نے اصل پوسٹ میں بھی تصحیح کر دی ہے۔
  15. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی ، عمار صاحب آپ کا کیا حال ہے؟ رمضان کیسا چل رہا ہے؟
  16. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    عبید بھائی ، انس کا داخلہ لاہور کے ایک سکول میں اس کے یہاں سے جانے سے پہلے ہی ہو چکا تھا۔ یہاں تو 24 گھنٹے ائر کنڈیشنر میں رہتے ہیں تو رمضان کا پتہ بھی نہیں چلتا۔ ویسے بھی سعودیہ میں رمضان کے مہینے میں دن کے وقت کاروبار زندگی کم ہی چلتا ہے ۔ رات میں اتنی رونق ہوتی ہے کہ دن کا سماں گزرتا ہے۔
  17. س

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    ایک دم برابر بولے ابو شامل۔:)
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    فیروز بھائی ، آپ نیت کریں آنے کی تو بس آ ہی جائیں گے۔ حضور ، کون سے شیاطین کا ذکر فرما رہے ہیں آپ۔:confused:
  19. س

    موسم کا حال!

    گرمی ، لیکن پہلے سے قدرے کم۔
  20. س

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    ہائیں ، اگر یہ فلیٹ ہیں تو دڑبے کس کو کہتے ہیں:grin:
Top