نتائج تلاش

  1. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    کہتے ہیں یاں کہ مجھ سا کوئی مہ جبیں نہیں پیارے جو ہم سے پوچھو تو یاں کیا، کہیں نہیں (نظیر اکبر آبادی)
  2. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    لے لے کے بلائیں ، مجھے یہ کہتی ہیں آنکھیں صدقہ ترے، پھر ایک نظر مجھ کو دکھا لا (نظیر اکبر آبادی)
  3. کاشفی

    اردو رباعیات

    اسباب ہیں ایسے کہ پراگندہ ہوں اور شرم معاصی سے سرافگندہ ہوں یا ارحم الراحمین کرم کی ہو نگاہ گو غرقِ گناہ ہوں پر ترا بندہ ہوں (مجروح)
  4. کاشفی

    اردو رباعیات

    یارب تو گناہوں کو چھپانا میرے اس حالِ زبوں پہ رحم کھانا میرے محشر میں نہ ہوگی منہ دکھانے کی جگہ جو میں نے کیا ، نہ منہ پہ لانا میرے (مجروح)
  5. کاشفی

    اردو رباعیات

    جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے شایاں صفاتِ ذوالجلالی تو ہے ناقص ہے ہر اک کمال تیرے آگے سب کو ہے زوال یا یزالی تو ہے (مجروح)
  6. کاشفی

    ساغر صدیقی صراحی جام سے ٹکرائیے ، برسات کے دن ہیں - ساغر صدیقی

    :) اس طرح پینے کو مے کب ملتی ہے ناب ہو، تُو ساتھ ہو، برسات ہو واہ واہ بہت ہی عمدہ جناب۔۔۔ سبحان اللہ۔۔ مزا آگیا۔۔
  7. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    شبِ وصلت وہ مرے سینہ سے لگ کر مجروح کہتے ہیں لے ترا باقی کوئی ارماں تو نہیں (مجروح)
  8. کاشفی

    داغ جس وقت آئے ہوش میں کچھ بیخودی سے ہم - داغ دہلوی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔اور محمد وارث صاحب۔۔آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔
  9. کاشفی

    داغ ہوش آتے ہی محو ہوگئے ہم - داغ دہلوی

    محمد وارث صاحب۔۔اور سخنور صاحب۔۔۔آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  10. کاشفی

    ساغر صدیقی برگشتہء یزداں سے کچھ بھول ہوئی ہے - ساغر صدیقی

    شکریہ محمد وارث صاحب۔۔جیتے رہیں۔۔خوش رہیں۔۔
  11. کاشفی

    ساغر صدیقی صراحی جام سے ٹکرائیے ، برسات کے دن ہیں - ساغر صدیقی

    :) سرکار چونکہ ہم بھی غریب پرور ہیں اسی لیئے برسات کے دوران روح افزا یا جامِ شریں سے کام چلا لیتے ہیں۔۔ :) ۔۔۔ غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ۔۔۔ وارث صاحب یہ شعر میرے پاس کچھ اسی طرح سے ہے۔۔لیکن آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں اس لیئے تصحیح فرما دیں۔۔نواز ش ہوگی۔۔
  12. کاشفی

    میر مہدی مجروح نہیں رازِ ہستی جتانے کے قابل - میر مہدی مجروح دہلوی

    شکریہ وارث صاحب۔۔تصحیح فرمانے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔۔ سخنور صاحب اور وارث صاحب۔۔غزل کی پسندیدگی کے لیئے بھی بیحد شکریہ۔۔
  13. کاشفی

    داغ ہوش آتے ہی محو ہوگئے ہم - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) ہوش آتے ہی محو ہوگئے ہم جب آنکھ کھُلی تو سو گئے ہم پیری میں جواں ہوگئے ہم جب صبح ہوئی تو سوگئے ہم راحت سے عدم میں ہوگئے ہم منزل پہ پہنچ کے سو گئے ہم اُس بزم میں دل نے ساتھ چھوڑا ایک آئے وہاں سے دو گئے ہم کافر کہیں ہم کو یا مسلماں اب ہو...
  14. کاشفی

    داغ جس وقت آئے ہوش میں کچھ بیخودی سے ہم - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) جس وقت آئے ہوش میں کچھ بیخودی سے ہم کرتے رہے خیال میں باتیں اُسی سے ہم ناچار تم ہو دل سے، تو مجبور جی سے ہم رکھتے ہو تم کسی سے محبت، کسی سے ہم یوسف کہا جو اُن کو تو ناراض ہوگئے تشبیہ اب نہ دیں گے کسی کو کسی سے ہم ہوتا ہے پُرضرور خوشی کا مآل رنج...
  15. کاشفی

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    ھارون بھائی غائب ہیں کیا۔۔۔
  16. کاشفی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    بس میری مرضی ۔۔پانچ سو فیصد ہی صحیح ہے۔۔زیادہ فیصد اتفاق کرونگا کہ صنف نازک مزاج کہیں پھول پھول کر موٹی تازی نہ ہو جائیں۔
  17. کاشفی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    خوشی جی بہت ہی خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ماشاء اللہ۔ ۔میں پانچ سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔۔
  18. کاشفی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    انسان اگر سچی بات کرے تو لڑی کو ٹریک سے ہٹانا صحیح نہیں۔۔۔ یہاں پر پریوں کی باتیں ہورہی تھیں میرے خیال میں۔۔لہذا مؤدبانہ گزارش ہے کہ پریوں کی ہی باتیں کریں۔۔ انسان کو اچھا محسوس ہوگا۔۔
  19. کاشفی

    میر مہدی مجروح نہیں رازِ ہستی جتانے کے قابل - میر مہدی مجروح دہلوی

    غزل (جناب میر مہدی صاحب مجروح دہلوی مرحوم و مغفور) نہیں رازِ ہستی جتانے کے قابل یہ پردہ نہیں ہے اُٹھانے کے قابل طلب بوسہ کرتے ہی جھنجلا کے بولے کہ تو تو نہیں منہ لگانے کے قابل کیا ضعف نے یہ نکمّا کہ اب ہم نہ آنے کے قابل نہ جانے کے قابل اُس آئینہ رو کی بداطواریوں نے نہ رکھا ہمیں منہ...
  20. کاشفی

    ساغر صدیقی برگشتہء یزداں سے کچھ بھول ہوئی ہے - ساغر صدیقی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔۔جیتے رہیں خوش رہیں۔۔۔
Top