جب سے آنکھوں میں سمایا ہے کسی کا جلوہ
حور آتی ہے سمجھ میں نہ پری آتی ہے۔۔۔
اسی لیئے چونکہ انسان پریشان ہوجاتا ہے۔۔کہ کیا سمجھوں کیا کہوں۔۔اور چونکہ میں ایک انسان ہوں۔۔اس لیئے اس کا ایک حل کافی سوچنے کے بعد ہی نکالا تھا کہ جس کو بھی دیکھو پری ہی سمجھو۔۔۔پریشان ہونے سے بچ جاؤنگا۔۔