نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اردو رباعیات

    فصلِ بہار آئی پیو صوفیو، شراب بس ہو چکی نماز، مصلاّ اُٹھائیے تجھ سا، حسین ہو یار، تو کیوں کر نہ اُس کے پھر نازِ بیجا و غمزہء بیجا اُٹھائیے (آتش)
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    آرزو ہے یہی آتش کی “خدا“ اے زاہد تجھ کو غم نوش کرے ، مجھ کو قدح نوش کرے (آتش)
  3. کاشفی

    ولی دکنی ہوا ہے دل مرا مشتاق تجھ چشمِ شرابی کا ۔ ولی دکنی

    عمدہ جناب سخنور صاحب۔۔آپ کا ذوق بہت ہی عمدہ اور اعلٰی ہے۔۔ ۔ ایک بات بتاؤں جب آپ کی شیئر کی ہوئی غزل پڑھتا ہوں تو مجھے کچھ کچھ ہونے لگتا ہے۔ :)۔۔
  4. کاشفی

    بے درد جس کا نام وہ انساں تمہیں تو ہو - شور

    شکریہ جناب سخنو ر صاحب۔۔اور جناب فاتح صاحب۔
  5. کاشفی

    ذوق کہتے ہیں جھوٹ سب کہ نہیں پاؤں جھوٹ کے - ذوق

    شکریہ محمد وارث صاحب اور فاتح صاحب۔۔۔
  6. کاشفی

    ذوق حالت نشہ میں دیکھنا اس بےحجاب کی - ذوق

    شکریہ محمد وارث صاحب، ایم اے راجا صاحب اور فاتح صاحب۔۔۔آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔۔
  7. کاشفی

    کسی نے نام لیا یا کہ ذکرِ حور آیا - شور

    شکریہ سخنور صاحب۔۔
  8. کاشفی

    دیکھئیے دیکھئیے پچتائیے گا - شور

    وارث صاحب۔۔یہ شور صاحب۔۔وہ شور ہیں جو داغ رحمتہ اللہ علیہ کی زمین میں ہی اپنی غزلیں کہتے تھے۔۔۔۔ :)
  9. کاشفی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    جواد لبڑ کے والد بزرگوار نے شیدے تیلی والے سے مشورہ کرنے کے بعد یہ فرما دیا تھا کہ یہ ایک یونیورسل بات ہے جو لڑکے لڑکیوں سے جیلیسی رکھیں وہ بھوت ہیں۔۔ اور اگر ایک لڑکی دوسری لڑکی سے جیلیسی رکھے تو اِنہیں ہم اس بنیاد پر بھوت نہیں کہہ سکتے بلکہ انہیں اچھی پری اور تھوڑی کم اچھی پری کہیں گے۔۔
  10. کاشفی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    شاباش۔۔ اچھی بات ہے۔۔ جیتے رہیں۔۔
  11. کاشفی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ممکن تو ہے۔۔اور مل بھی سکتی ہیں۔۔بس ذرا پختہ عزم رکھنا پڑے گا۔۔۔
  12. کاشفی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    :grin: ۔۔۔ میں سدھر گیا تو پریوں کا دل دُکھے گا۔۔اس لیئے مجبور ہوں نہیں سدھر سکتا۔۔۔۔ ھارون بھائی بھوتوں کو سدھاریں آپ۔ بہت پُرانے زمانے کے بڑے بزرگ کہتے ہیں عام اصطلاح میں بھوت اُنہیں کہتے ہیں جو لڑکیوں سے جیلیسی رکھیں۔۔۔ سا ماجھے آپ۔۔:)
  13. کاشفی

    بے درد جس کا نام وہ انساں تمہیں تو ہو - شور

    غزل (شور) داغ رحمتہ اللہ علیہ کی زمین “ کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو“ میں شور کی غزل ۔۔۔ بے درد جس کا نام وہ انساں تمہیں تو ہو دل میں نہیں ہے مہر ، وہ مہرباں تمہیں تو ہو تم ہی نکالو آج، تم ہی کل نکالو گے میں سچ یہ کہتا ہوں میری ارماں تمہیں تو ہو دل کو...
  14. کاشفی

    پھر کے جو وہ شوخ نظر کر گیا ۔ قائم چاند پوری

    خوب جناب سخنور صاحب۔۔۔
  15. کاشفی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    کسی صنفِ نازک معطر و خوش نما دلکش و خوبصورت پاکیزہ و حیادار و خوب و پاک سیرت و گوری چٹی دبلی پتلی دوشیزہ حُسن کا پیکر پھولو ں کی طرح نازک لڑکیوں کو اُلٹا سیدھا کہنا صحیح نہیں گناہِ عظیم ہے۔۔ لڑکیاں پری ہوسکتی ہیں۔۔لیکن چڑیل مڑیل بھوت ووت نہیں ہوسکتی کبھی نہیں ہو سکتی۔۔ البتہ...
  16. کاشفی

    کسی نے نام لیا یا کہ ذکرِ حور آیا - شور

    غزل (شور) کسی نے نام لیا یا کہ ذکرِ حور آیا تو سُن کےحُسن پر اپنے اُنہیں غرور آیا الہٰی جان لے پر دل کو تو سلامت رکھ یہ کام میرے بُرے وقت میں ضرور آیا تمہارے کوچہ میں خلق اس قدر ہے کیوں بیتاب ضرور مجھ سا کوئی وہاں پہ ناصبور آیا یہ سچ کہا ہے کہ ہوتی ہے دل کو دل سے راہ ذر ا...
Top