نتائج تلاش

  1. س

    براؤزنگ کا مسئلہ

    رو کیوں رہے ہو؟؟؟ عمار!!! وہ بھی گلا پھاڑ کے۔:)
  2. س

    گھوسٹ ممبرز

    فیروز بھائی ، آپ تو عقل مند ہو گئے یار!!! اب آپ ہی بتائیں آپ کا کیا کِیا جائے؟:)
  3. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    میرے دوست ، میں نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ ہم میں سے کوئی آیاتِ قرآنی یا احادیثِ مبارکہ سے انکار کر رہا ہے۔ آپ غور فرمائیے میں نے عرض کیا تھا کہ لوگ ان کے معانی کو اپنی غلط باتوں کو سچا ثابت کرنے کے لئیے توڑ مروڑ دیتے ہیں اور اس کا مشاہدہ ہم سب کو ہے۔ حضور والا ! جب میں نے یہی بات کہی تھی ،جو اب...
  4. س

    پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

    شمشاد بھائی ! بہت اعلی انتخاب ہے۔ کچھ اور بھی پوسٹ کیجئیے نا ، اسی طرح کے مزاح پر مبنی۔
  5. س

    ایمر جنسی پلس اور عوامی احتجاج

    بہت افسوس ناک بات ہے کہ ان بے ہودہ سیاستدانوں کی خاطر عوام آپس میں لڑتے ہیں اور اپنے ہی بچوں کی جان جاتی ہے اس لڑائی میں۔ مجھے دلی رنج ہے ان معصوموں کی موت کا لیکن کیا ہم نے کبھی کوئی سبق بھی حاصل کیا ایسے خونیں واقعات سے؟
  6. س

    ایمر جنسی پلس اور عوامی احتجاج

    صاحب ، اسی فوج سے بے نظیر نے ڈیل کی ہے تو اس کو آپ کیا کہیں گے؟
  7. س

    عمران خان، امید کی کرن؟

    کہتے ہیں کہ برائی میں بھی کبھی کبھی اچھائی کا پہلو نکل آتا ہے اور عقل مند وہی ہے جو اس بات کو سمجھ کر آئندہ کے لئیے غلطی کرنے سے بچے۔ جمعیت نے جو کچھ کیا وہ اس کے ماضی سے ہرگز مختلف نہیں ہے اس لئیے اس کو برا کہیں یا نہ کہیں وہ پہلے سے ہی آمریت کی حمایت اور منافقت کے فروغ میں یکتا ہے۔ اس سارے...
  8. س

    اعتزاز احسن کی چھٹی؟

    ہمت بھائی ، صاحب بہادر سے پھڈا لے کر تشدد نہیں ہو گا تو کیا پھولوں کے ہار پہنائے جائیں گے؟؟؟ برداشت کا تو نام ہی نہیں ہے اس حکومتی اپ سیٹ ( سیٹ اپ ) میں۔
  9. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    محترم ، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کی غلط فہمیاں دور کر ہی دوں کہ میں آیات قرآنی کا حوالہ کیوں نہیں دیتا ۔ لیکن یاد رکھئیے کہ میں مخاصمت بڑھانے کے لئیے ان کا حوالہ نہیں دوں گا میرا مقصد آپ کی اصلاح اور جہاد کی اصل روح سے آپ کو روشناس کروانا ہے ۔ اس لئیے تبصرہ کرتے ہوئے ٹھنڈے دماغ سے کام لیجئیے...
  10. س

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    پولیو ویکسین سے اگر کوئی بانجھ ہوتا تو میں ضرور ہو چکا ہوتا کہ اپنے لڑکپن کی عمر سے لے کر معلمی کے دوران بھی دوران ویکسینیشن اس کے قطرے پی لیا کرتا تھا اور ادھر سعودیہ میں بھی جب اپنے بیٹے کو ویکسینیشن کے لئیے ڈسپنسری لے کر جاتا تھا تو ڈاکٹروں سے واقفیت کی بنیاد پر مذاق مذاق میں چند قطرے پی...
  11. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    شمشاد بھائی ، اگر بد زبانوں کے سر پہ سینگ ہوتے تو یہ صاحب بارہ سنگے ہوتے۔ ان کو میں نے بھی یہی احساس دلایا تھا کہ آپ نے بہت بے ہودہ الفاظ استعمال کئیے ہیں لیکن شاید ان کے دماغ میں وہ بات گھسی ہی نہیں اور یہ اس کے بعد بھی اپنی ڈھٹائی پر قائم رہے۔ ان کو تو یہ تک معلوم نہیں تھا کہ ملحمہ کے کیا...
  12. س

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    اشتہار بازی کا یہ چکر اگرچہ مثبت سیاسی سرگرمیوں کے منافی ہے لیکن عوام کو کسی حد تک اپنے رہنماؤں کے سیاسی ماضی میں جھانکنے کا موقع ضرور فراہم کرتا ہے۔ ان اشتہارات میں لکھا جانے والا سارے کا سارا مواد اگر ٹھیک نہیں تو غلط بھی نہیں ہے۔ میں خود ایسی بہت ساری باتوں سے آگاہ ہوں جو ان اشتہارات میں...
  13. س

    احتجاج کی خبریں

    بے نظیر کے پاکستان آنے پر میں نے، سیاست کے ہی کسی دھاگے پہ ، لکھا تھا کہ بے نظیر اور مشرف دونوں لومڑی صفت ہیں ۔ دونوں ہی اپنے اپنے داؤ پہ بیٹھے ہیں اور جیسے ہی دونوں میں سے کسی ایک کا داؤ دوسرے پہ چل گیا تو پھر تماشہ دیکھنا۔ میں نے یہ بھی تحریر کیا تھا کہ " ممکن ہے پاکستان کی سیاست کا پہیہ...
  14. س

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اگر طلباء ، طالبان ثابت ہوئے تو پھر کیا ہو گا؟
  15. س

    ججوں کا بلیک میلنگ

    فرید بھائی ، خبر کی تصدیق یا تردید مقصود نہیں ۔ بس یہ کہوں گا کہ بھارتی پریس اور میڈیا ، خدا کی پناہ۔ لمبی لمبی چھوڑنے اور بات کا بتنگڑ بنانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔
  16. س

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    خوئے بد را بہانہ بسیار نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی
  17. س

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    اپنے دماغ کو تکلیف دو۔ وہی اس کا مطلب سمجھا دے گا:)
  18. س

    عمران خان، امید کی کرن؟

    ہمت بھائی ، کس چیز کی ؟
  19. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    نعیم ، زبان اور قلم پر قابو رکھنے کا سلیقہ نہ آئے تو مباحث میں حصہ نہیں لیتے۔ شاید آپ ایک کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ بات سلیقے سے کی جاتی ہے۔ اور جو کچھ میں نے لکھا ہے یہ اس کا جواب نہیں۔ اپنے بھائی بندوں کو مروا کر ہی اپنا خود ساختہ نظریہ جہاد نافذ مت کیجئیے۔ جب میں نے اس کو خود اپنے اوپر آپ...
  20. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    نعیم صاحب ، آپ کا فلسفہ جہاد آپ کو مبارک ہو۔ جہاں سوچ کے دروازے بند کرنے اور احکامات خداوندی کو اپنی مرضی کے معانی پہنائے جانے کا رواج ہو وہاں دلائل اور حقائق پیش کرنا کسی پتھر سے سر پھوڑنے کے برابر ہوتا ہے۔ بہ خدا لفاظی میں آپ مجھ سے جیت نہیں سکتے لیکن میں اس لئیے پہلو تہی کر رہا ہوں کہ یہ دین...
Top