نتائج تلاش

  1. س

    ایک نفسیاتی الجھن !

    کاش یہ بات امریکی حکومت کی سمجھ میں بھی آ جائے اور افغانستان و عراق پر اندھا دھند بمباری کا سلسلہ بند کر کے ایسی پالسی اختیار کرے جس کا امریکی عوام کو بھی فائدہ ہو اور عالمی امن بھی لوٹ آئے۔
  2. س

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    طالبانی ٹولہ (جلال طالبانی سے معذرت کے ساتھ) نہ جانے اور کیا کیا گل کھلائے گا۔
  3. س

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    کوئی بھی کلچر جو بنیادی انسانی حقوق کے متصادم ہو وہ جاہلانہ کہلانے کا حقدار ہے۔ میرا خیال ہے کہ محترم عبداللہ 007 صاحب نے جوشِِ بلاغت میں اس بات پر دھیان نہیں دیا یا پھر آپ پشتون کلچر سے نا واقفیت کی بنا پر دھوکہ کھا گئے۔ بہر حال اچھے اور برے لوگ ہر قوم اور معاشرے میں ہوتے ہیں چند لوگوں کی...
  4. س

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    زاہد نگاہِ کم سے کسی رِند کو نہ دیکھ جان۔ے اُس ک۔ریم کو تو ہ۔ے کہ وہ پسند
  5. س

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    :stop::stop::stop:
  6. س

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
  7. س

    انسانیت کا ناسور،صیہونیت

    ایک لمحے کے لئیے اگر میں بھول بھی جاؤں کہ میں اک مسلمان ہوں اور یہ بھی بھول جاؤں کہ میں ایک پاکستانی ہوں حتی کہ یہ بھی فراموش کر دوں کہ میں ایک باہوش اور بہ قائمِ حواس ایک انسان ہوں تب بھی اسرائیل کی بربریت دیکھ کر میری روح کانپ جائے گی۔ اسرائیلی حکومت صرف مسلمان فلسطینیوں ہی کی نہیں پوری...
  8. س

    تاسف دعا کی اپیل

    آپ تمام احباب کا بہت شکریہ کہ دکھ اور الم کی اس گھڑی میں مجھے دلاسہ دیا۔
  9. س

    تاسف دعا کی اپیل

    السلام علیکم، میری والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں۔ اہلِ محفل سے دعائے مغفرت کی اپیل کرتا ہوں نیز کسی ساتھی نے قرآن پاک کی تلاوت کر رکھی ہے تو ان کے ایصال ثواب کے لئیے مرحمت فرما دیں۔
  10. س

    تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

    خوش آمدید ، محمد عبداللہ صاحب۔
  11. س

    امریکہ بہادر

    محترم فواد صاحب کی خدمت میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ننگِ انسانیت بش اینڈ کمپنی کی کمینگیوں پر پردہ مت ڈالیں اور رپورٹوں وغیرہ کے چکر میں الجھی باتیں لکھ کر حقائق کو بدلنے کی کوشش نہ کریں۔ خلقِ خدا کی رپورٹنگ سب سے غیر جانبدار ہوتی ہے اور محترم فواد صاحب اس رپورٹ پر دھیان دیں تو یہ بات آسانی سے...
  12. س

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    بہت خوبصورت تحریر ہے۔
  13. س

    تعارف رئبیکا افتخار

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
  14. س

    تعارف میں اِک پاکستانی

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
  15. س

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    خوش آمدید ، جناب
  16. س

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
  17. س

    امریکہ کے نام!

    فواد صاحب ، براہِ کرم دانستہ قتل کی امریکی پالیسی پر، اس حملے کے تناظر میں، کچھ روشنی ڈالئیے۔ میں یہ اس کو صرف حملہ ہی نہیں بدمعاشی اور غنڈہ گردی کہتا ہوں، آپ کیا کہتے ہیں؟
  18. س

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    مشرف صاحب کے ایمرجنسی کے نفاذ سے ایک دن پہلے تک پی آئی اے کے تکنیکی افراد ہڑتال پر تھے اور پروازوں کا نظام بری طرح متاثر تھا۔ اس دن پی آئی اے کے ایک کلیدی عہدیدار جیو ٹی وی پر تشریف لائے اور فرمانے لگے ۔۔۔۔" ہم نے انجئینرز سے کہا ہے کہ وہ اپنی سٹرائیک ختم کر دیں تا کہ مسافر سفر نہ کریں"۔ ان کی...
Top