نتائج تلاش

  1. س

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    عاشق چانگ صاحب ، اردو محفل پر خوش آمدید
  2. س

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    اگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ محنت اور دیانتداری سے پڑھائیں تو ہمارے سرکاری سکولوں کا معیار ان نجی تعلیمی اداروں سے بدرجہا بہتر ہے۔
  3. س

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    محترم فواد صاحب، دانستہ قتل کے معاملے پر امریکی پالیسی کا موضوع آپ نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے۔
  4. س

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    سید صاحب ، اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ بہت اچھی بات ہے کہ آپ بھی اس بزم میں ہمارے ساتھی بنے۔
  5. س

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    خوش آمدید ، خالُو جی
  6. س

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    محب علوی ، آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  7. س

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    واقعی یقین آ گیا کہ آپ زبان کے پکے ہیں۔ اللہ نے چاہا تو اگلے سو سال تک بھی 25 ویں سالگرہ ہی منائیں گے۔ ہماری سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن نہ جانے کیوں مجھے وہ سردار صاحب یاد آ گئے کہ جب دورانِ سفر ان سے کسی ساتھی مسافر نے کہا کہ سردار صاحب ذرا اپنی گھڑی پر وقت دیکھ کر تو بتاؤ کیا بجا ہے تو...
  8. س

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    محترم فواد صاحب ، آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا بلکہ امریکہ کی طرف داری میں حقائق سے کوسوں دور ایک آرٹیکل ضرور لکھ دیا ہے۔ غور فرمائیے کہ آپ نے میرا سوال کیا تھا اور آپ نے جواب کیا تحریر فرما دیا۔ یہاں پھر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر امریکہ عراق میں داخل ہوا ہی کیوں؟ اب 4 ہزار فوجی مریں...
  9. س

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد بھائی ، آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  10. س

    مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

    فاتح بھائی ، میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
  11. س

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    میں بھی محترم فواد صاحب سے یہی دریافت کرنا چاہوں گا کہ بقول آپ کے امریکہ ٹریلینز آف ڈالرز خرچ کر کے عراق میں براجمان ہے تو اس کے پیچھے کیا فلسفہ ہے؟ جب کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ اقوام متحدہ نے امریکہ کو عراق پر حملہ کرنے کی قطعا اجازت نہیں دی تھی۔ اور اقوام متحدہ کے اسلحہ کے معائنہ کار اس بات کا...
  12. س

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    فواد صاحب ، محترم ، میرا مقصد امریکہ کے خلاف بے مقصد پروپیگنڈہ نہیں ہے۔ بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگر اسامہ بن لادن دہشت گرد گروپ ہے تو اس کی بنیاد رکھنے اور اس کی آبیاری کرنے والا بھی امریکہ ہی ہے ۔ یہ وہی امریکہ ہے جس کو افغانستان کی جنگ کے دوران اسامہ بن لادن سے بڑا کوئی مجاہد دکھائی نہیں...
  13. س

    حقیقت + معذرت

    لالہ ساجد اقبال ، لگتا ہے کہ آپ تو مجھے مرحومین میں شمار کرتے تھے۔:grin: بہرحال میں ابھی ابھی آپ کے بلاگ پر بھی آپ کا پیچھا کرنے جا رہا ہوں۔
  14. س

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    دوستو ، ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تباہی اگر واقعہ ہے تو اس کی بنیاد پر امریکی حکومت نے ایک ایسا خونی ڈرامہ شروع کر رکھا ہے کہ پوری دنیا کا امن و سکون غارت ہو گیا ہے اور لاکھوں بے گناہوں کو اس کی آڑھ میں موت کی وادی میں دھکیل دیا گیا ہے۔ اور اگر ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تباہی ایک ڈرامہ تھی تو بھی بش انتظامیہ...
  15. س

    حقیقت + معذرت

    میں ذاتی طور پر نبیل ، ساجداقبال اور محب علوی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ سیاست پر بحث ہونی چاہئیے۔ برداشت کا عنصر آہستہ آہستہ مضبوط ہوتا جائے گا۔
  16. س

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    زینب کو سالگرہ مبارک ہو
  17. س

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    قیصرانی صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
  18. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    شمشاد بھائی ، کسی بچے نے نہیں بجلی نے مجبور کر رکھا ہے۔ میں آج کل گاؤں میں ہوں اور پی ٹی سی ایل وائرلیس کی مدد سے نیٹ تک رسائی تو ممکن ہو گئی ہے لیکن وپڈا کا ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔ ایک تو مچھر اور گرمی کا موسم اوپر سے 24 میں سے 18 سے 20 گھنٹوں تک بجلی کی آنکھ مچولی نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔
  19. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ارے نہیں زینب میں گُم شُم نہیں ہوا تھا، بس کچھ مصروفیات تھیں۔ میں بھی آپ تمام لوگوں کو بہت یاد کرتا رہا۔ میں پاکستان میں ہی ہوں اور مدینہ منورہ کے لئیے واپسی کا ارادہ بھی نہیں ہے۔ حال میرا بالکل ٹھیک ہے اور چال بھی ٹھیک ہی ہے ۔ اچھا ہوا کہ تُم نے حال کے ساتھ صرف چال کے بارے میں دریافت کیا (چلن...
  20. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    چھوٹے بھائی ، کیا حال ہے؟ جناب تفصیل ہی تفصیل ہے ۔ آپ سب دوستوں سے کمپیوٹر کی سکرین کے ذریعے ملاقات ہوئی ہے تو دل خوش ہو گیا۔ بہر حال گپ شپ چلتی رہی تو "اور کھُل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں"۔
Top