نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ میں پاکستان ہی میں ہوں اور بہت مزے میں ہوں۔ پاکستان آنے کے بعد آپ کو فون کیا تھا لیکن آپ دستیاب نہ ہو سکے بعد ازاں کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے نیٹ اور دوستوں سے رابطہ منقطع رہا۔ روداد ، انشاءاللہ ، ضرور لکھوں گا کہ اتنے لمبے عرصے کے بعد پاکستان میں آ کر زندگی گزارنا...
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اہل محفل کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
  3. س

    مبارکباد حسن "ماہر " کے عہدے پر فائز

    حسن آپ کو ماہر کا عہدہ مبارک ہو
  4. س

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    بہت اچھی تبدیلی ہے۔
  5. س

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ساجد اقبال، آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ جب تک پاکستان میں فوج حکومت میں رہے گی اس مسئلے کا حل ناممکن ہے۔ یہ سیاسی بصیرت اور بات چیت سے ہی ممکن ہے کہ امن لوٹ کے آ سکے ورنہ حالات مزید بگڑیں گے۔
  6. س

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    عبد الحمید بھائی ، بہت اچھی بات کہی آپ نے۔ اور میں آپ کو سراہتا ہوں کہ آپ ہمیشہ متوازن خیالات رکھتے ہیں۔ اگرچہ ، ڈائل اپ کنکشن کی وجہ سے ، میں یہ ویڈیوز نہیں دیکھ سکتا لیکن یہاں موبائل فونز پر میں نے ان میں سے کچھ دیکھی ہوئی ہیں۔ ان پر تبصرہ کوئی کیا کرے بس ہماری بد قسمتی ہے جو ان ویڈیوز کی...
  7. س

    Page 3

    برادرم سخنور صاحب، آپ کچھ بھی سمجھا لیں لیکن ہٹ دھرموں پر اقبال ہی کا یہ شعر صادق آتا ہے۔ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پہ کلامِ نرم و نازک بے اثر اس لئیے ان کو ان کے حال پہ ہی چھوڑ دیں تو بہتر ہے۔
  8. س

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    میرا پسندیدہ فنکار دنیا سے اٹھ گیا۔ اللہ تعالی ، مرحوم کی لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
  9. س

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    برادرم ، آپ کی " بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی"۔ واقعی عوام بے وقوف ہے جو ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آتی ہے اور یہ چور پھر سے لوٹ مار کرنے کے لئیے آن دھمکتے ہیں۔ اور امریکہ کی تو آپ بات ہی نہ کریں۔ قیام پاکستان کے وقت سے ہی وہ پاکستان میں بادشاہ گر رہا ہے ۔ اب اس کی دیدہ دلیریاں بڑھ چکی...
  10. س

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    برادرم الف نظامی صاحب ، میری آپ سے گزارش ہے کہ ایسے سخت الفاظ استعمال نہ لکھا کیجئیے ، ان کے استعمال سے ، پڑھنے والوں پر ہمارا اچھا تاثر نہیں پڑتا۔ شاہ صاحب کے سیاسی خیالات سے اختلاف رکھنے کے باوجود میں ان کی بات سے متفق ہوں کہ آپ کو ایسے الفاظ نہیں لکھنا چاہئیں تھے۔ شاہ صاحب ، آپ نے بھی...
  11. س

    عمران خان، امید کی کرن؟

    جی ہاں دوستو، میں بھی جماعت کے لئیے نرم گوشہ رکھتا تھا ، اگرچہ اس کا ممبر کبھی نہیں رہا ، لیکن اس واقعہ کے بعد کہوں گا " ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ"۔ اللہ میرا یہ گناہ معاف فرمائے۔
  12. س

    جیو کی مکمل بندش

    کاشف مجید ، آپ نے اوتار بر موقع و بر محل لگایا ہے۔
  13. س

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    آپ کے منہ میں گھی شکر۔ شمشاد بھائی یہ مبارک گھڑی کب آئے گی؟ میری دعا ہے کہ میرے پاکستان جانے سے پہلے ہی آ جائے ۔
  14. س

    پنجاب بدل رہا ہے

    قیصرانی بھائی ، بالکل درست کہا آپ نے۔ لہذا میں بھی اس بات کو یہیں ختم کرتا ہوں۔
  15. س

    پنجاب بدل رہا ہے

    اس "فتور" کی وجہ لکھ دوں تو آپ چیخ چیخ اٹھیں گے اور پھر سے پنجاب اور پنجابیوں کو کوسنا شروع کر دیں گے۔ ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ صوبائی منافرت پھیلانے سے گریز کریں۔ مذاق میں بھی یہی بات سمجھانے کی کوشش کی تھی میں نے ، لیکن آپ نہیں سمجھے۔ ہمت بھیا ، کووووووووول ڈاؤن ۔ بس یہ بتا دیں کہ آپ نے...
  16. س

    پنجاب بدل رہا ہے

    ہمت بھائی ، تری سادگی بھی اک فریب ہے۔
  17. س

    تعصبی بلیاں

    میں ظفری بھائی سے اتفاق کرتے ہوئے یہی کہوں گا کہ " ایک برائی کے خاتمے کے لئیے میں اس سے بھی بڑی برائی کا ساتھ نہیں دے سکتا"۔
  18. س

    پنجاب بدل رہا ہے

    ٹھیک ہے سائیں۔ اور کوئی حکم؟:)
  19. س

    گھوسٹ ممبرز

    وعلیکم السلام فیروز بھائی ، آپ سیدھا سیدھا " گھوسٹ ممبر " کانِک نیم اختیار کر کے اپنی انفرادیت برقرار رکھئیے۔:) کہئیے کیسا ہے؟؟؟ ادھر آپ لاگ ان ہوں اُدھر بھوت بھوت کا شور مچ جائے اور۔۔۔۔سچ تو یہ ہے کہ ایک تو پٹھان اوپر سے بھوت ، واللہ کتنا مزا آئے گا یعنی کہ ایک تو کریلا اوپر سے نیم چڑھا۔:)...
  20. س

    پنجاب بدل رہا ہے

    ہمت بھائی ، کیا ہوا؟ کسی سے جھگڑا کرنے کے بعد تو یہ پوسٹ نہیں لکھی؟:)
Top