لو جی ،
ہوم گورنمنٹ کی طرف سے ایک نوٹس وصول ہوا ہے " آپ کو پابند کیا جاتا ہے کہ اگلے پانچ منٹ کے اندر اپنا کمپیوٹر بند کر کے عدالت عالیہ میں پیش ہوں تا کہ شاپنگ پہ جانے کے لئیے گاڑی کو دروازے پر حاضر کر سکو" اس لئیے میں تو گیا۔
کل پھر ملاقات ہو گی اگر اللہ کے بعد ہوم گورنمنٹ کو بھی منظور ہوا...