بھائی جی ،
میں بھی اسی دور کا ہوں۔ تب تو میرا بھی اعتبار نہ ہوا ناں!!!:)
حضور ، فی الحال تو مدینہ منورہ میں قیام رکھتا ہوں لیکن اگلے ماہ پاکستان چلا جاؤں گا۔ آپ جب چاہیں تشریف لے آئیں۔ پاکستان میں میرا قیام لاہور میں ہوتا ہے لیکن میرا آبائی شہر کمالیہ ہے جو میرا جگر ہے اس لئیے اس جگر اور اپنے...