مکۃ المکرمہ کا موسم ، دسمبر کے مہینے میں ، صرف رات کو ٹھنڈا ہوتا ہے دن میں دھوپ کی تمازت برقرار رہتی ہے لیکن کبھی کبھار بادل آ جائیں تو ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی ہیں لیکن ان کی برودت زیادہ نہیں ہوتی۔
مدینۃ المنورہ میں دسمبر سے لے کر فروری کے وسط تک رات کے وقت اچھی خاصی ٹھنڈ ہو جاتی ہے۔ کبھی کبھی...