نتائج تلاش

  1. س

    طالبان کا وزیرستان

    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟
  2. س

    سعودی عرب میں نئے چاند کا حساب

    زیک ، یہاں سعودیہ میں پورے ہجری سال کا کیلنڈر تو سال کے آغاز سے پہلے ہی مارکیٹ میں چھپ کر آ جاتا ہے لیکن ہر مہینے کے آخر میں اگلے مہینے کا چاند دیکھنے کا روایتی طریقہ ہی اختیار کیا جاتا ہے۔ اس لئیے بعض اوقات پہلے سے طبع شدہ تقویم اور جاری مہینے کی تاریخ میں ایک دن کا فرق آ جاتا ہے۔ لیکن دفاتر کا...
  3. س

    شہید غازی اور غازی شہید

    ساتھیو ، مجھ کم علم کی رائے میں گزری باتوں پر بحث کو پھر سے چھیڑنا بے سُود ہے اس سے سوائے آپسی رنجشوں کے اور کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا۔ اگر زنا کی تعریف کے تعین اور اس مکروہ فعل پر اسلامی سزاؤں پر تفصیل سے بات کرنا ہو تو ایک الگ دھاگہ اس پر کھولا جا سکتا ہے جس میں لال مسجد اور حکومتی مشینری...
  4. س

    مبارکباد عیشل ماہر کے عہدے پر

    عیشل ، آپ کو ماہر (ہ) کا عہدہ مبارک ہو
  5. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے؟ پھر یکا یک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا۔ اور اس نے ہمارے لئیے مثال بیان کی اور اپنی (اصل) پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا ان گلی سڑی ہڈیوں کو کون زندہ کر سکتا ہے؟ آپ جواب دیجئیے! کہ انہیں وہ زندہ کرے گا جس نے انہیں اول مرتبہ پیدا کیا...
  6. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    وہ اپنے شمشاد بھائی والے فلیٹ ہیں نا!!!:grin:
  7. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    زینب ، اللہ جانے یہ بے پرکی کس نے اڑائی ہو گی کہ سعودیہ میں پاکستانی سکولوں کی کارکردگی بہت اچھی ہے۔ جدہ اور ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کی نگرانی میں چلنے والے سکولوں کا حال قدرے بہتر ہے لیکن حال ان کا بھی اندھوں میں کانا راجا والا ہے اور ان کی فیس اتنی زیادہ ہے کہ بندے کی علم کے لئیے بے چین...
  8. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    صرف تمباکو یا نوشی بھی ساتھ میں چھوڑیں گے؟؟؟:grin:
  9. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    فاتح بھائی ، میں تو آپ کو میانہ رو سمجھتا رہا لیکن آپ تو پورے انتہا پسند ہیں۔ بھلا معذرت اور وہ بھی انتہائی کی کیا تُک بنتی تھی۔ جناب نے بہت ہی برمحل شعر لکھا ہے اور یہ ہے بھی سچ کہ انبوہِ بادہ خواراں ہی اکثر حرم کی راہ لیتا ہے ، اگر حرم کو شیوخ سے آباد کرنا منشائے خدا وندی ہوتا تو آخری سانس...
  10. س

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    حسن علوی ، میں اتنی بار بلو کہوں تو ہماری بلی آ کر پاؤں میں لیٹ جاتی ہے۔;)
  11. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    فاتح بھائی ، پندرہ منٹ کی مسلسل کوشش کے باوجود دوبارہ لائن نہیں مل سکی۔ آج کل یہاں نیٹ ورک بہت زیادہ مشغول رہتے ہیں۔
  12. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    فاتح بھائی ، اپنے دل کی بدمعاشیوں پر ابھی سے کنٹرول کریں۔ سب سے پہلے اس کی سگریٹ سے دوستی ختم کروائیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خدا آپ کو صحت عطا فرمائے۔
  13. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی شمشاد بھائی ، ادھر ہی ہوں۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مسجد نبوی سے آئے ہیں۔ آج ختم القرآن تھا اس لئیے بھیڑ میں پھنستے پھنساتے اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹ تڑوا کر گھر پہنچ کر چائے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ آپ سنائیے ، عید کی تیاری کیسی چل رہی ہے؟؟؟
  14. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم ، اہالیانِ محفل۔ کیسے ہیں آپ سب؟؟؟
  15. س

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    امن ایمان ، اللہ تعالی آپ کے جذبے میں برکت عطا فرمائے۔ میں تو جب بھی کعبہ مشرفہ کے سامنے کھڑا ہو کر دعا مانگتا ہوں تو اللہ پاک کے حضور ان تمام مسلمانوں کے لئیے فریاد کرتا ہوں جو حاضری کی تڑپ رکھتے ہیں۔ ایک بات اور کہ خانہ کعبہ کے اندر داخل ہونا واقعی شرف کی بات ہے لیکن جو مسلمان خانہ کعبہ میں...
  16. س

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    آمین ثم آمین
  17. س

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    خرم شہزاد خرم ، اردو محفل پر ہم سب آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
  18. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    نہیں ، شمشاد بھائی ، ایسی کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔ آپ تو جانتے ہیں کہ رش کے دنوں میں عمرہ کرنے کے بعد نزلہ ، زکام اور بخار تو یقینی ہوتا ہے سو یہی کچھ ہوا ہے۔ پرسوں سے صاحبِ فراش ہوں۔ پچھلا جمعہ تو شاید اس رمضان کا جمعۃالوداع تھا اس لئیے بے حد رش تھا ۔ قریب 25 لاکھ لوگ نمازِ جمعہ میں شریک...
  19. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شمشاد بھائی ، بندہ حاضر ہے۔ اردو محفل کے تمام دوستوں کو سلام۔
  20. س

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    السلام علیکم ، شمشاد بھائی کیسے مزاج ہیں؟؟؟ رمضان کیسا چل رہا ہے؟؟؟
Top