نتائج تلاش

  1. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    تو آپ کب جا رہے ہیں پاکستان؟؟؟؟:grin:
  2. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، آج سے آپ کو منصبِ ڈیڑھ ہزاری عطا فرما کر ہماری عدم موجودگی میں دربار کی کارروائی رواں رکھنے کی اجازت مرحمت کی جاتی ہے۔:)
  3. س

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ارے ،،،،،،،،یہ شیر کہیں بھاگ کر واپس جنگل میں تو نہیں چلا گیا؟؟؟:)
  4. س

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    وعلیکم عید مبارک ملنگ بابا ، ارے جناب کچھ بتائیے تو سہی کہ آپ کون سی تحقیق کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں ؟؟؟:) کسی سائنس دان کی روح کو تکلیف دے رہے ہیں یا کسی عاشقِ نامراد کا ریکارڈ توڑنے والے ہیں ؟ ;)
  5. س

    تعارف سارا زمانہ مجھے ہمسفر کیوں کہتا ہے ؟

    ہم نے تو سنا تھا کہ فاتح بھائی ریوڑیاں بانٹتے ہیں!!!:)
  6. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    فاتح بھائی ، اگر ایسی بات ہے تو ہم بھی یہ شعر گنگناتے ہوئے میدان میں آ جائیں گے ، نہ ڈنڈا اُٹھے گا نہ تلوار تُم سے یہ بازُو مرے آزمائے ہوئے ہیں
  7. س

    تعارف سارا زمانہ مجھے ہمسفر کیوں کہتا ہے ؟

    ارے صاحب ، یہ کیا لکھ دیا ۔ اس کو پڑھتے وقت یوں لگتا ہے کہ بندہ قومی اسمبلی کے اجلاس کی "پارلیمانی" زبان سے لطف اندوز ہو رہا ہے :grin:
  8. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    فاتح بھائی ، پھر سے ڈنڈا!!!! چلئیے ڈنڈا مارکہ نظامت تو جیسے تیسے چل جائے گی لیکن ڈنڈی مارکہ چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ;)
  9. س

    شہید غازی اور غازی شہید

    فاتح بھائی ، آپ نے بہت اچھا لکھا اور حقیقت کی تصویر کَشی کی ۔ بس ایک وضاحت کرنا چاہوں گا کہ ہر قبائلی ایسا نہیں ہے بلکہ ان کی غالب اکثریت ایسی نہیں ہے ۔یہ تو ان میں سے گمراہ ہو چکے کچھ جاہل ہیں جو ان کا نام بدنام کر رہے ہیں۔ آپ کبھی پشاور ، کوہاٹ ، بنوں اور درہ آدم خیل جائیں تو آپ کو پتہ چلے گا...
  10. س

    بنام ایڈمن - ایک عرضداشت

    پا جی ، کوئی سوکھے سوکھے لفظ بولو۔ تہانوں تے پتا ای اے کہ لاہوریاں دی عقل موٹی ہوندی اے۔:grin: لگتا ہے کہ آپ جناب ابھی تک شادی سے محفوظ ہیں۔ نہیں تو مرگ پر جشنِ شادی کی خواہش ہرگز نہ فرماتے۔;)
  11. س

    بنام ایڈمن - ایک عرضداشت

    دکان اپنی بڑھا گئے،،،،،،،،،،،یعنی ان کا کاروبار وسیع ہو گیا:confused:
  12. س

    شہید غازی اور غازی شہید

    محب ، قبائلیوں کی پاکستان سے محبت اور قربانیوں پر شبہ نہیں ہے ۔ میں نے صوبہ سرحد اور قبائلی علاقہ جات میں کچھ وقت گزارا ہے اس لئیے ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ ان قبائلیوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک رکھا گیا ۔ ان کے علاقوں میں تعلیم ، روزگار اور صحت کی سہولتوں کی طرف توجہ نہیں دی گئی۔ نتیجہ یہ...
  13. س

    بنام ایڈمن - ایک عرضداشت

    سخنور ، آپ کو لائبریری ٹیم میں شمولیت مبارک ہو جناب اتنا بھی مکھن مت لگاؤ نبیل بھائی کو کہ ہم غریب قحط الالفاظ میں مبتلا ہو جائیں۔:) نبیل بھائی ، ویسے آپ نے حکمت کی دکان کب سے کھول رکھی ہے؟؟؟;)
  14. س

    تعارف سارا زمانہ مجھے ہمسفر کیوں کہتا ہے ؟

    محسن علی رندھاوا ، اردو محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے آج سے آپ چپ کر کے مت جائیے بلکہ محفل کے ساتھیوں کے ساتھ گپ شپ کر کے جایا کیجئے۔ حضور ، پوچھنا تو کچھ نہیں ، بس اک عرض ہے کہ ملاوٹ کم سے کم کیا کریں ( اردو میں انگریزی الفاظ کی);)۔
  15. س

    عراق ، امریکہ کے لئیے بھیانک خواب،

    2003 میں عراق میں اتحادی افواج کے امریکی کمانڈر ریکارڈو سانچیز کہتے ہیں، " اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ایک ایسا بھیانک خواب جی رہا ہے جس کا اختتام ہوتا نظر نہیں آتا"۔ واشنگٹن کے قریب آرلنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکہ کی حالیہ حکمتِ عملی پر ان کی تنقید یہاں پڑھئیے۔
  16. س

    سعودی عرب میں نئے چاند کا حساب

    زیک ، آرٹیکل کا ربط فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ اس بات سے مجھے انکار نہیں ہے کہ رویتِ ہلال میں گڑ بڑ ہو جاتی ہے ۔ غلطی کی گنجائش نشتہ لکھنے کا مطلب تھا کہ یہاں شام کے وقت آسمان پر بادل نہیں ہوتے کیوں کہ یہ خشک اور صحرائی علاقہ ہے اور اگر ہلال نظر آ رہا ہو تو ہر آدمی کو واضح دکھائی دے جاتا ہے۔ یہ...
  17. س

    شہید غازی اور غازی شہید

    کاشف بھائی ، سب سے پہلے تو میں اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہوں گا۔ میرے بھائی ، شاید آپ میرے کہنے کا مطلب ٹھیک طرح سے نہیں سمجھے۔ میں نے ذکر کیا تھا زنا کے ثبوت ، اقرار اور گواہوں کے بارے میں ۔ فحاشی کے اڈے میرا موضوع کلام نہیں تھا۔ ویسے آپ کو یہ پڑھ کر حیرانی ہو گی کہ یہاں سعودیہ میں بھی...
  18. س

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    فخر نوید ، خوش آمدید
  19. س

    سعودی عرب میں نئے چاند کا حساب

    نہیں زیک یہ پاکستان کی طرز کی ہلال کمیٹیاں تو نہیں۔ لیکن ایک ورکنگ باڈی ہے جو جو بادشاہ کی نگرانی میں مذہبی امور کی وزارت کے تحت کام کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مکہ مکرمہ میں ہے اور یہ رسل و رسائل کے جدید ذرائع کی مدد سے پورے ملک میں اپنے ذیلی دفاتر سے رابطہ قائم رکھتی ہے ۔ جیسے ہی کسی شہر میں چاند...
Top