نتائج تلاش

  1. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    اچھا جی ، تو اب ادھر ادھر کی باتیں چھوڑو اور بندوق ، تلوار ، ڈنڈا ، چھری ، یا لاٹھی جو کچھ بھی اٹھانا ہے اٹھاؤ اور مانیٹری شروع کر دو۔:)
  2. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ہور چُوپو۔۔۔۔۔۔!
  3. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    نامعلوم بھٹو کو اور کتنا کیش کروایا جائے گا۔
  4. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ان کے نازل ہوتے ہی ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لئیے۔ آگے کیا ہو گا خُدا جانے۔
  5. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    چاچے بُش کے کھاتے میں!!! میرے اور آپ کے کھاتے میں سے جا رہے ہیں۔
  6. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    یعنی وہی انداز ہیں جہالت کے۔
  7. س

    شوق

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بُت ہے یا خُدا دیکھا نہ جائے لیجئیے صاحب ہم بھی شاعروں کی محفل میں دوسروں کا چوری شدہ شعر لے کر وارد ہو گئے ہیں۔
  8. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    زبانِ خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔ ہیرا پھیری اور جھرلو سے تو کچھ بھی ممکن ہو جائے گا لیکن عوام کی "عوام کی آواز بھی سُن میرے بتانے پہ نہ جا"۔
  9. س

    طالبان کا وزیرستان

    ارے بھئی ، آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے کوئی دولتی جھاڑ ماری ہو۔:)
  10. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ساجد اقبال ، خدا نہ کرے کہ سائیکلون وغیرہ کا چکر ہو۔ اس جہاز میں صرف بے نظیر ہی نہیں میرے اور آپ جیسے ڈھائی تین سو مزدور بھی بیٹھے ہوں گے جو بیچارے اپنے اہلِ خانہ اور پیاروں سے برسوں بعد ملنے کے لئیے بے تاب ہوں گے۔
  11. س

    طالبان کا وزیرستان

    ساجد اقبال ، نئے اعداد و شمار کے مطابق تیل پر ان کی معیشت کا انحصار اب دس سے بھی کم ہو کر سات فیصد رہ گیا ہے۔
  12. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    لگتا ہے کہ اب یہ نزلہ اردو محفل کے اراکین پہ گرے گا۔:grin:
  13. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    وہ تو دھوپ میں بیٹھنے سے سفید ہو رہے ہیں۔:)
  14. س

    طالبان کا وزیرستان

    فیروز بھائی ، بی ٹی کا اپنا نقطہ نظر ہے۔ لیکن ہم سب کا مقصد جو ہمیں یہاں لکھنے پر مجبور کر رہا ہے ، ایک ہی ہے کہ اپنے وطن اور قوم کو اس قتل و غارت سے بچایا جائے۔ اب ایسی بحوث میں کچھ تندی و تیزی تو ہو ہی جاتی ہے نا!!! ویسے آپ کا انٹرویو میں نے پڑھا۔ ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں آپ نے اس...
  15. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    نہیں میں نے ٹھیک (سیدھا) لکھا ہے۔ ہاں اس عمر میں نظر اور یادداشت بھی تو کمزور ہو جاتی ہے ناں ، اس لئیے "۔۔۔۔۔۔۔۔کو سب الٹا نظر آتا ہے "۔:cool:
  16. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ہونا کیا ہے ، دما دم مست قلندر ہو گا۔ فلک شگاف اور گلا پھاڑ نعرے گونجیں گے۔ پھولوں کی پتیوں کی بے حرمتی کی جائے گی۔ قائد کی روح کو تکلیف پہنچانے کے لئیے ان کے مزار پر نزول فرمایا جائے گا۔ گلابی اردو کو انگریزی کا تڑکا لگا کر بولنے کی کوشش کی جائے گی۔ یہ سوچا جائے گا کہ پر امن تبدیلی کے لئیے...
  17. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ہاں ماوراء ، بندہ یا بندی کی عمر جب 40 سال سے زیادہ ہو جائے تو یہ عادت بن ہی جاتی ہے :)
  18. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر جاری اس رواں تبصرے کے لئیے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے " اردو محفل کی ہر دلعزیز ناظم (ہ) خاص ماوراء اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب زکریا (زیک) نے ، دیگر معاونین میں شامل ہیں جناب منیر احمد طاہر صاحب اور یہ نا چیز"۔ اب جب کہ محترمہ کا طیارہ ہواؤں کے دوش پر جانبِ...
  19. س

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    نہیں ، فخر نوید ، جنگل والے شیر مت بنو یار ۔ سرکس کے شیر کے ساتھ تو انسان ہی برا سلوک کرتا ہے لیکن جنگل کے شیر کے ساتھ ۔۔۔۔اللہ معاف کرے۔۔۔۔۔ جنگل کے کمی کمین جانور بھی ہاتھ کر جاتے ہیں:grin: اور چونکہ شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے اس لئیے اپنی بپتا کسی سے کہہ بھی نہیں سکتا بس "ایک چُپ سو سُکھ"...
  20. س

    طالبان کا وزیرستان

    بہت اچھی بات کہی آپ نے۔
Top