وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ
کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
بی ٹی بھائی ، معذرت کہ مجھے ابھی تک آپ کے اسمِ گرامی سے شناسائی نہیں ہوئی ، میں نے تو دولتی والی بات محض گفتگو کی تلخی میں کمی لانے کی غرض سے لکھی تھی لیکن شاید آپ کی طبع پہ گراں گزری۔ واللہ ، دوران بحث میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں...