نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وعلیکم السلام ، کیسے مزاج ہیں حضور۔
  2. س

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    نہیں ، ساجد اقبال ، میرا اشارہ نجیب اور دوستم کی طرف نہیں تھا۔ میں اُن عوام کی بات کر رہا تھا جو محض مسلکی اختلاف کی بنیاد پر قتل کئیے گئے۔ اور دیکھئیے کہ میں نے سینکڑوں کا لفظ اسی لئیے لکھا ہے کہ وہ ، قتل ہونے والے ، عوام تھے۔ شاید آپ "مخالفین" کے لفظ سے غلط فہمی کا شکار ہو گئے۔ مخالفین سے...
  3. س

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    قسیم حیدر صاحب ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، آپ نے بہت دھیمےاور اچھے انداز میں ایک مسلم حکومت کے خلاف بغاوت کی ممانعت پر جید علماء کے اقوال و اعمال پر روشنی ڈالی۔ میں بھی اسی بات کا قائل ہوں کہ بگڑے ہوئے حالات میں بھی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کھڑی کرنے کی بجائے حالات کی بہتری کے لئیے حکومت سے مل کر...
  4. س

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    فاروق سرور خاں صاحب ، آپ نے بالکل درست تجزیہ کیا۔ ان خونیوں اور قاتلوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ ان کا ماضی دیکھیں تو خرکار کیمپوں ، اسلحے کی تجارت ،سمگلنگ ، اغواء برائے تاوان ، منشیات کی تجارت اور مسروقہ گاڑیوں کے کاروبار پر مبنی ہے۔ آج انہوں نے ایک نیا چہرہ سجا لیا ہے تا کہ مذہب کے نام پر...
  5. س

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    قسیم حیدر صاحب ، آپ کی تحریر نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا۔ جب یہی طالبان ، افغانستان میں اپنی خود ساختہ شریعت کے نفاذ کے دوران روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مخالفین کا خون بہا رہے تھے تو میں نے ایک مولانا صاحب سے دریافت کیا تھا کہ روس تو جا چکا اب یہ لوگ جو مسلمانوں کا ہی خون بہا رہے ہیں کس قسم کی...
  6. س

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    قسیم حیدر اور عبدالحمید بھائی ، مؤقف آپ دونوں کا ہی درست ہے۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ ہم سب اس قتل و غارت گری سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور اس کو روکنے کی حمایت بھی کرتے ہیں۔ صاحبو ، اس سے انحراف ممکن نہیں کہ قبائلی علاقوں میں امریکہ کے دباؤ پہ آپریشن کیا جا رہا ہے اور طالبان بھی اسی نقطے پر...
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شمشاد بھائی ، بہت خوب کہا آپ نے۔ واقعی میں نے بھی محفل پہ کسی کا ادھار دینا ہے۔:)
  8. س

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    ہم پورے پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں۔ یہاں ان درندوں اور مجرموں کی خود ساختہ شریعت کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیے۔ جب سیکورٹی فورسز ان کے جرائم کو روکنے کے لئیے کارروائی کریں گی تو یہ شیطان کے چیلے دہائی مچانے لگیں گے کہ ہماری فوج امریکہ کے کہنے پر ہمیں مار رہی ہے۔ خدا سمجھے ایسے...
  9. س

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    خدا جانے مرنے کے بعد یہ خاتوں فرشتوں کو بھی اپنی شکل دکھائیں گی یا وہاں بھی " پردے میں رہنے دو ، پردہ نہ اٹھاؤ " پر اٹکی رہیں گی۔
  10. س

    خونی وزیرستان

    زیک ، آپ تو صوبہ سرحد سے بالکل متصل علاقے میں رہ چکے ہیں اس لئیے حالات کی خبر مجھ سے بہتر رکھتے ہوں گے۔ وزیرستان اور سوات کی صورت حال پر سرسری نظر دوڑائی جائے تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ لوگ اب پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اس لئیے پاکستان کو بھی ان سے پیچھا چھڑا لینا چاہئیے ، لیکن بنظر عمیق...
  11. س

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    زیک کی فراہم کردہ خبر میں بھی ایک 70 سالہ خاتون کا ذکر ہے کہ شوہر تو رہا ایک طرف اس کی اولاد نے بھی آج تک اس کی شکل نہیں دیکھی۔
  12. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    فیروز بھائی ، ترقی تو ہے نا ، بھلے معکُوس ہی سہی ;)
  13. س

    ماوراء سپرموڈریٹر

    فیروز بھائی کو ترقی مبارک ہو:)
  14. س

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    چل ہٹ ری پَوَن گھونگھٹ نہ اُٹھا میرا مُک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھڑا بالم دیکھے گا خُدا ہی جانے کہ یہ کیسی روایات ہیں۔:(
  15. س

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    جیہ بہن ، مجھے خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ اصول تو یہ تھا کہ میں آپ کی واپسی پر آپ کو خوش آمدید کہتا لیکن چونکہ میرے محفل کے ممبر بننے سے پہلے ہی آپ کی غیر حاضری شروع ہو چکی تھی اس لئیے تذبذب کا شکار ہی رہا۔ اس تذبذب کی ایک وجہ اور بھی ہے کہ سینئیر اراکین کا دبدبہ ہی کچھ ایسا ہوتا ہے کہ میرے جیسا...
  16. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بھائی جی ، ولی !!! پر کس کا ولی؟؟؟ ہمارے کرتوتوں کی وجہ سے ہم اللہ کے ولی تو بننے سے رہے ۔ باقی کیا بچتا ہے؟؟؟:)
  17. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    سرِ مُو انحراف نہیں ہے جناب کے بیان سے۔
  18. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    لیکن ہم آپ کی کمی پوری نہیں کر سکتے نا!!! آپ کو تو سرٹیفکیٹ دے کر بھیجا گیا ہے اور ہم ٹھہرے خالی انسان۔:grin:
  19. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    فیروز بھائی ، آیت الکرسی اور آپ؟؟؟ کیا خود کے ہی دشمن ہو گئے ہیں آپ؟؟؟
  20. س

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بس ایسے ہی!!! کہہ دیا نا آپ بے فکر رہیں۔:)
Top