نتائج تلاش

  1. س

    آخری مکا

    زیک ، سیاستدان مفاد پرست ہیں اُن کو جب تک اپنا مفاد نظر نہیں آئے گا وہ اس مارشل لاء کی زبانی مخالفت بھی نہیں کریں گے۔ اور اگر مشرف نے ان کو پھر سے دانہ ڈال دیا تو آپ دیکھنا کہ انہی میں سے بہت سارے اس کا ساتھ بھی دیں گے۔
  2. س

    آخری مکا

    انصار عباسی صاحب نے تو کھلے پن اور اپنے ضمیر کی آواز پر یہ تک کہہ دیا کہ انہیں پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے پر شرم آتی ہے َ حالانکہ اس وقت لاہور ہائی کورٹ کے پچاس میں سے صرف 17 جج صاحبان نے حلف اٹھایا تھا یعنی 33 فیصد نے ۔ اب آپ دیکھئیے بلوچستان کی طرف جہاں کا نتیجہ سو فیصد رہا یعنی 5 کے 5 جج صاحبان...
  3. س

    تعارف ایک اور تعارف

    ناصر جنجوعہ صاحب ، معذرت اس بات پہ کہ میری بات نے آپ کا دل دکھایا۔ بہر حال میرا مقصود صرف یہ تھا کہ اگر ہم کوشش کریں تو بالکل معمولی توجہ سے اردو لکھنے اور بولنے میں اپنی استعداد کو بہت بہتر بنا سکتے ہیں۔ ناچیز نے بھی اردو زبان میں تخصص کی کوئی سَنَد نہیں لے رکھی ، دَہ جماعت پاس ہوں ، نا اہلی...
  4. س

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ظفری بھائی ، میری سمجھ کے مطابق ، بے نظیر کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔ ابھی تک ہم سب نے دیکھا کہ رینجرز کو گرفتاریوں کے جو احکامات دئیے گئے ہیں ان میں یہ ہدایت شامل ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں و رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہ کیا جائے۔ اس کی وجہ بہت سادہ سی ہے کہ جنرل صاحب اپنی واپسی...
  5. س

    ایمرجنسی کی آمد؟

    نہیں ، بی بی کے ساتھ شریفوں ( نواز شریف ) جیسا برتاؤ نہیں ہو گا۔
  6. س

    تعارف ایک اور تعارف

    ناصر جنجوعہ صاحب ، محفل میں آمد پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ سے پوچھ گچھ شروع کرنے سے قبل ایک گزارش ہے کہ اردو میں انگریزی کے الفاظ کا پیوند لگانے سے حتی المقدور پرہیز فرمائیں۔ اجی حضرت ، پوچھنا کیا ہے بس گپ شپ کا ایک بہانہ ہوتا ہے یہ تعارف ۔ اس لئیے آپ جو کچھ اپنے بارے بتانا چاہتے ہیں...
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، اراکین محفل ، کیسے مزاج ہیں؟
  8. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اندازہ کرو ، میری کم فہمی کا۔ شمشاد بھائی ، یاد ہے نا "اندازہ کرو " والا ڈائیلاگ جو سہیل احمد ایک ٹی وی ڈرامہ میں بولا کرتے تھے۔ ڈرامے کا نام مجھے بھول گیا ہے۔
  9. س

    اور اب سرگودھا

    فاروق صاحب ، ہمارا بہکنا تو ہماری اپنی جان پر ہی ہوتا ہے لیکن جو لوگ بہک کر دوسروں کی جان لیتے ہیں ان کا ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اسی بہکنے اور لوگوں کی جان لینے پر شاعر کی یہ بات کتنی بر محل ہے لوگ لوگ۔وں کا خون پیت۔ے ہیں میں تو پھر بھی شراب پیتا ہوں شراب کا ذکر استعارے کے طور پہ ہے ۔ ڈر ہے کہ...
  10. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، سمجھے نہیں ، دسمبر میں ، میں پاکستان جا رہا ہوں نا اور جیہ عمار کو کہہ رہی ہیں ہوشیار باش۔ یعنی دائیں بائیں ہو جانا میرے کراچی پہنچنے پہ۔
  11. س

    خونی وزیرستان

    فیروز بھائی ، آج اور گزرے کل کے واقعات نے آپ کے تجزئیے کو سو فیصد سچ ثابت کر دیا ہے۔
  12. س

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    زبردست ، فخر نوید۔ بہت اچھی شاعری ہے۔
  13. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹے بھائی ، آپ وہ بات تو گول ہی کر گئے جس کی طرف جیہ کا اشارہ تھا ۔ یعنی "عمار ہوشیار باش" دسمبر میں لوگوں سے ملنے جلنے میں محتاط رہیں۔:)
  14. س

    جواب

    جنجوعہ صاحب ، ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ذرا تعارف کے دھاگے میں آئیے تو دیگر احباب بھی آپ سے متعارف ہو جائیں گے اور شمشاد بھائی کے ساتھ ساتھ ہم نے بھی آپ کی جو "تفتیش" کرنا ہو گی وہیں کریں گے۔:)
  15. س

    اور اب سرگودھا

    جی ، عبدالحمید بھائی ، آپ کی بات سے میں متفق ہوں۔ لیکن عام شہریوں کے قتلِ عام کو تو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا ناں۔ بھلے وہ آرمی کے ہاتھوں ہو یا ان درندوں کے ہاتھوں۔ اگر سوات کی حد تک بات کریں تو یہاں صاف ظاہر ہے کہ حملہ پہلے آرمی پر کیا گیا جس میں 29 جوان مارے گئے ۔ اس حملے سے پہلے آرمی نے نہ...
  16. س

    اور اب سرگودھا

    مرحومین کی دعائے مغفرت کے لئیے ہمارے ہاتھ خدائے بزرگ و برتر کے حضور بلند ہیں۔ اور اب اس بات کو تقویت ملتی جا رہی ہے کہ یہ لاتوں کے بھوت ( دہشت گرد ) باتوں سے ماننے والے نہیں۔ ذرا حساب لگائیے کہ یہ درندے اب تک کتنے عام شہریوں کا قتلِ عام کر چکے ہیں۔ اب معاملات وزیرستان اور امریکی مداخلت کے بھی...
  17. س

    بریکنگ نیوز

    نہیں بھئی ، ایسا کب ہوا؟؟؟
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی ، دسمبر میں کُوچ کرنے کا ارادہ ہے۔ ملکہ عالیہ ایک سال کے لئیے واپس آئیں گی لیکن اپنا ارادہ مستقل جانے کا ہے۔ آگے جو اللہ کو منظور۔
  19. س

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    ساتھیو ، مطالعہ ایک بہت اچھی عادت ہے۔ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود کتاب بینی کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے۔ آپ یہاں بتائیں گے کہ آپ کن موضوعات پر کتابیں پڑھنا زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ اس میں ای بکس (برقی کتب) کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے ۔ سب سے پہلے میں بتاؤں تو مجھے اپنے شعبے یعنی ائیر...
  20. س

    مشرف کی وردی اور بیوی

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
Top