زینب ،
تعلیم کے لئیے سہولتوں کی کم بلکہ شوق اور لگن کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اپنے پاکستان ہی کو دیکھ لیجئیے کہ آزادی کے ساٹھ سال بعد بھی تعلیم کا تناسب کتنا کم ہے ، یہاں تو نہیں کہا جا سکتا نا کہ ہماری حکومت تعلیم کے لئیے سہولتیں فراہم نہیں کر رہی۔ مسلمانوں میں جو لوگ شادیوں اور دعوتوں ، بسنتوں...