ساجد اقبال ، آپ کی بات درست۔ لیکن آرمی کی چوکیوں سے ان کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے ؟ جب کہ ایک عام قبائلی جو محنت مزدوری کرتا ہے اس کو ان بکھیڑوں سے کچھ لینا دینا نہیں تو ان چند سو افراد کی اتنی بے چینی کی کیا وجہ ہے؟ آخر آرمی کوئی دشمن ملک کی نہیں ہے ان کے اپنے سپوت بھی اسی آرمی کے سپاہی ہیں اور اسی...