قریشی صاحب ، آپ تو ایسے ہی جذباتی ہو گئے۔ موقع ویب سے میرا مقصود اردو محفل نہیں بلکہ وہ (خبری) ویب سائٹ تھی جو کہ اس خبر کا مآخذ ہے۔ اور آج کل کے میڈیا پر ایسا ہونا یا کرنا عام سی بات ہے۔ اب یہ تو سب جانتے ہیں کہ اردو محفل کوئی خبریں نشر کرنے کا موقع ویب نہیں ہے تو پھر اس پر کیسے الزام لگایا جا...