ہمت بھیا ،
یعنی کہ آپ بھی ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آ گئے۔ فوج کی غلطیاں اپنی جگہ پر لیکن اگر فوج ان کو کچھ بھی نہ کہتی انہوں نے تب بھی یہی کچھ کرنا تھا۔ آپ سے عرض کیا تھا نا کہ بنگالیوں کی تاریخی بے چین جبلت کا مطالعہ کیجئیے تو بہت سارے سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔ نہ تو یہ متحدہ ہندوستان میں...