نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اچھا ہے ناں رخِ روشن نہیں دیکھیں گے۔ کم از کم اپنے انتخاب پہ پچھتاوا تو نہیں ہو گا نا۔۔۔۔۔۔۔ جب وہ سادے پانی سے منہ دھو ڈالے تو۔
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یعنی پرانی علیک سلیک تھی ۔ ;)
  3. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شمشاد بھائی ، ہتھ ہولا رکھیں۔ ظفری بھائی ، بھاگ ہی نہ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( پردے والی کے ساتھ )۔:)
  4. س

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی ، آج تو مدینہ میں بھی شدید گرمی رہی۔
  5. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شمشاد بھائی ، پردے والیوں کو دیگر بہت سارے کام ہوتے ہیں۔ ویسے بھی رونقِ محفل ( جلسہ) بڑھانے کے لئیے " تکلف بر طرف ہم تو سرِ بازار ناچیں گے " پر عمل کرنا پڑتا ہے۔
  6. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ظفری بھائی ، جواب نہیں آپ کی نظر کا۔ ادھر بھی ایک ڈھونڈ ہی لی نا;)
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بہت خوب ۔:)
  8. س

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    جو نورا کشتی اس وقت مشرف اور بے نظیر کے درمیان جاری ہے وہ اسی لئیے ہے کہ سول آمریت کی علم بردار بے نظیر کو سربراہِ حکومت بنایا جائے۔ اور یہ مخالفانہ بیانات صرف گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کے لئیے ہیں تا کہ ڈرامے کو حقیقت کے قریب بنا کے پیش کیا جائے۔ سول آمریت بہر حال فوجی آمریت سے کہیں زیادہ خطرناک...
  9. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    حضور ، کانٹے کون پہنتے ہیں۔ پردہ نشین یا ہمارے جیسے خاک نشین؟:)
  10. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بھائی جی ، کس کس کے کانٹے ( زیور ) ہیں آپ کے دامن میں؟۔
  11. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    محمد نعیم بھائی ، جہاد پر تفصیلی رائے دینے سے قبل اس کا مفہوم اور لُغوی معانی ضرور سمجھا دیجئیے ۔
  12. س

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    ایسا ہوتا ہے کبھی کبھی۔ آج بھی کچھ دیر قبل یہ صورت حال تھی لیکن اب ٹھیک ہے۔ جب محفل کا پیج نہیں کھل رہا تھا میرے پاس بھی اس وقت اردو ٹیک پر کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
  13. س

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    سیاست سمیت کوئی بھی میدان عملی تجربے اور لگن کا تقاضا کرتا ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے سیاستدان اس میدان میں آنے سے پہلے دوسروں شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ مغرب میں تو ایسی مثالیں بہت ملتی ہیں۔ ہاں اگر بات کی جائے برصغیر کی سیاست کی تو اس کا مزاج باقی دنیا سے مختلف ہے۔ یہاں سیاست میں موروثیت...
  14. س

    مسیح موعود کون؟

    شکریہ ، زیک ۔
  15. س

    احتجاج کے موثر طریقے

    شاکر ، آپ بہت اچھا کر رہے ہو۔ اس کام کو جاری رکھئیے ۔ بہت لوگ آپ کا ساتھ دیں گے اور آپ کی آواز میں آواز ملائیں گے۔ زیک کی بات پہ غور کیجئیے ۔ آج کا دور میڈیا کا ہے۔
  16. س

    مسیح موعود کون؟

    قسیم حیدر صاحب ، آپ نے جہاں جہاں ہندسے تحریر کئیے ہیں ، وہاں وہاں میرے کمپیوٹر پہ ، ڈبے بن کے آ رہے ہیں ۔ کبھی کبھی یہ مسئلہ قرآن پاک کی آیات کی عربی تحریر میں بھی آ جاتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے؟ اگر منتظمین کرام بھی رہنمائی فرما دیں تو نوازش ہو گی۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں۔
  17. س

    آپ کا کیمرہ

    شاندار ہے ، عبید۔ کیا قیمت ہے اس ماڈل کی پاکستان میں؟
  18. س

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    فیروز بھائی ، نازل ہو گئے؟ اب ہمارا کیا کام !!! :)
  19. س

    کونسا پاکستان؟

    جی رضوان بھائی ، آپ کی بات درست ہے۔ ایسے ہی بنگالیوں کی واہیات بکواس سن کر میرا خون کھولتا ہے اور جب ان کا ٹی وی دیکھوں یا میگزین پڑھوں تو بنگلہ زبان کی کچھ شد بد ہونے کی وجہ سے ان کو بھی ایسا ہی پاتا ہوں۔ آپ اور ظفری بھائی سے وعدہ رہا کہ اپنے تجربات و محسوسات سے آپ کو آگاہ ضرور کروں گا۔...
  20. س

    کونسا پاکستان؟

    رضوان بھائی ، بہت شکریہ آپ کی تحریر کا۔ حضور ، آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا کہ بات بہت دور تک جاتی ہے لیکن کیا کروں کہ جب حقیقت سے واسطہ پڑتا ہے تو عجیب کیفیت ہو جاتی ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس کیفیت کو غصہ کا نام دوں یا مستقبل کے اندیشہ کا۔ ایک طرف وہ ہیں جو کرکٹ میچ بھیک مانگ کر جیتنے کے بعد...
Top