انگارے چبانے کی ضرورت نہیں۔۔۔:grin: دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو۔ طاقتور اور ذہن والوں کا ہی سکہ چلتا ہے۔
مغرب کے علاوہ باقی قومیں اللہ نے بغیر مغزے کے پیدا نہیں کیں۔ ہروقت شکایت کرنے والے اپنے زور بازو پر انحصار کیوں نہی کرتے۔ ہر چیز لینی بھی مغرب سے۔ پھر شکایت بھی اسی سے۔ :noxxx:
بات سمجھ نہ...