نتائج تلاش

  1. عثمان

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    سعود بھائی۔۔۔ میرے لئے کوئی سلور میڈل تو ہونا چاہیے۔ آخر شارٹ نوٹس پر اُنیس ووٹر گھیرنا کوئی آسان کام نہیں۔ :grin:
  2. عثمان

    پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں تیرا ثانی

    جٹ صاحب۔۔ "سانی" نہیں بلکہ ثانی ہوتا ہے۔
  3. عثمان

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    دوست پاء جی۔۔۔ جدھر پینے کے پانی میں آلودگی کی پرواہ نہ ہو وہاں آپ پرانے کمپیوٹر کی آلودگی سے ڈرا رہے ہیں۔ :noxxx:
  4. عثمان

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    مبارکاں جی مبارکاں!! :congrats:
  5. عثمان

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    یہ پشاور میں بیٹھتی ہے۔ پردیس میں بھی اس کے چرچے ہیں۔
  6. عثمان

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    کونسے والا؟ مرکزی کمیٹی والا یا پوپلزئی کمیٹی والا؟ :laugh:
  7. عثمان

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    رانا کی بات ٹھیک ہے۔ جیسی قوم ہو ویسے ہی حکمران ہوتے ہیں۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ ہماری تان حکمرانوں سے شروع ہو کر حکمرانوں ہی پر ختم ہوجاتی ہے۔یہ کہنا غلط نہیں ہے کہ پاکستانی دنیا کی چند بدیانت قوموں میں سے ایک ہے۔ حکمرانی کے لئے لوگ اسی میں سے نکلیں گے۔ آسمان سے فرشتے تو نہیں ٹپکنے لگے۔...
  8. عثمان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہاں میری نظر سے بھی یہ گذرا ہے۔ ویسے یہ بین عارضی طور پر ہوتا ہے یا مستقل؟
  9. عثمان

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    اور اس حسابی کلنڈر کا مرکز مکہ مکرمہ ہے۔
  10. عثمان

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    بھئی ہم تو حسابی کیلنڈر پر چلتے ہیں۔ جس کے مطابق کل بروز بدھ روزہ ہے۔
  11. عثمان

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    لوجی۔۔۔اس کتا کہانی میں ہم بھی کچھ عرض کرتے جائیں۔ بعض اوقعات گلی کے آواراہ کتے بھی انسانوں سے بہت مانوس ہوجاتے ہیں۔ میرے بچپن میں ہماری گلی میں کچھ آوارہ کتے تھے۔ ہمیں تو وہ آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھتے تھے۔ البتہ دوسرے محلے کے لڑکوں کو ہمارے ساتھ ہماری گلی میں کرکٹ نہ کھیلنے دیتے تھے۔ یہ بات...
  12. عثمان

    تراشیدہ پنسلی آرٹ ۔(Pencil Carving Art)

    بہت خوب! بھئی آپ کو اس طرح کی حیرت انگیز تصاویر ملتی کہاں سے ہیں؟
  13. عثمان

    پولیس موبائل میں کتے

    کتا پالنے کا مجھے بھی بہت شوق ہے۔ لیکن گھر والوں کے آگے ایک نہیں چلتی۔ ادھر کینیڈا کا ایک مقامی کتا ہے۔۔۔لیبراڈور۔ ہو سکا تو کبھی رکھ کر دیکھیں گے۔
  14. عثمان

    ٹی وی

    سکون اور ذہنی اطمینان سے کہیں زیادہ آپ کا مسئلہ نوسٹالجیہ (Nostalgia) ہے۔
  15. عثمان

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    دھاندلی۔۔۔:grin: صاف صاف اعلان کردیں کہ میں نہیں مانتی نتائج کو۔ میں نے بھی ایک ایسا ہی بیان تیار کر رکھا ہے۔ اب الیکشن کمیشن اعلان ہی نہ کرے تو ہم کیا کریں۔ :rondoo:
  16. عثمان

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    یہ صاحب تھے کون؟؟
  17. عثمان

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    لیکن آپ اُسے روٹی ہی کھلانے پر کیوں مُصر ہیں؟ اگر سالن وغیرہ کھاتی ہے تو پھر تو ٹھیک ہے۔ ویسے آپ کس روٹی کا ذکر کر رہی ہیں۔ گھر کی پکی ہوئی یا بازار والی۔ بازار میں کئی طرح کی روٹی ملتی ہے۔ سب بدل بدل کر دیکھیں۔ اگر ہوسکے تو روٹی پر پنیر یا مکھن وغیرہ لگا لیں۔
  18. عثمان

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    معلوم ہوتا ہے کہ الیکشن کمیشن ووٹوں سمیت رفوچکر ہوگیا ہے۔
  19. عثمان

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    بہت خوب! یعنی خوبصورتی ہر چیز میں ہے۔ باقی سب دیکھنے والے کا ذوق ہے۔
  20. عثمان

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    وہی ہے جس نے سُورج کو اُجیالا بنایا اور چاند کو چمک دی اور چاند کے گھٹنے بڑھنے کی منزلیں ٹھیک ٹھیک مقرر کردیں تاکہ تم اُس سے برسوں اور تاریخوں کے حساب معلوم کرو۔ اللہ نے یہ سب کچھ با مقصد ہی بنایا ہے۔ وہ اپنی نشانیوں کو کھول کھول کر پیش کررہا ہے اُن لوگوں کے لئے جو علم رکھتے ہیں۔ (سورۃ یونس ،...
Top