اخلاقی تقاضا دراصل یہ ہے کہ ایک دھاگے پر موجود کوئی مراسلہ بغیر سیاق و سباق کے دوسرے دھاگے میں نہیں پروتے۔ سیاق و سباق جاننے کے لئے متعلقہ دھاگے پر رجوع کریں کہ بات کس پیرائے میں کہی جارہی ہے۔
ایک اخلاقی تقاضا یہ بھی ہے کہ اگر کسی کا مذہبی نقطہ نظر آپ کے نقطہ نظر سے مطابقت نہ رکھتا ہو تو اسے...