نتائج تلاش

  1. عثمان

    سیلاب اور نوشہرہ

    تصویر واضح نہیں ہوئی۔ آپ تصویر شامل کرنے والی آپشن استعمال کریں۔
  2. عثمان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ جب پیغامات کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ جائے تو دھاگہ مقفل کیوں کردیا جاتا ہے؟ کیا کسی فنی مسئلے کی وجہ سے یا پھر یہ محفل کا کوئی اصول ہے؟
  3. عثمان

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    بہت خوب! نبیل۔۔ لگتا ہے کہ بھابی نے کچن کے منتظم اعلیٰ کی ذمہ داریاں بھی آپ کو دے رکھی ہیں۔ :grin:
  4. عثمان

    CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں۔۔

    میں نے جس ٹیوٹوریل سے اپنا بلاگ بنایا تھا وہ نبیل ہی کا ترتیب دیا ہوا ٹیوٹوریل ہے۔ اس کا لنک یہ ہے یہ صرف بلاگ کی اردو کسٹمائزیشن کے لئے ہے۔ باقاعدہ سی ایس ایس پر جامع ٹیوٹوریل نہیں۔ باقی کام کے لئے میں نے انٹرنیٹ پر بکھری معلومات اور ٹرائل اینڈ ایریر( Trial & Error) سے کام لیتے ہوئے سیکھا تھا۔...
  5. عثمان

    CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں۔۔

    بات تازہ ترین تھریڈ کی نہیں بلکہ تازہ ترین پیغام کی ہوتی ہے جو لاگ ان ہونے والے ممبر نے اب تک نہ پڑھا ہو۔ بے فکر رہیے۔ آپ کا دھاگہ ہر اس رکن کے لئے تازہ ہی ہوگا جو لاگ ان ہوگا۔ باقی رہے ماہرین۔ تو وہ ماہرین ہیں۔ پہنچ ہی جائیں گے۔ سی ایس ایس کے ٹیوٹوریل گوگل پر ڈھونڈنے سے مل جائیں گے۔ مجھے کبھی...
  6. عثمان

    سات آسمان

    تمام کا تو معلوم نہیں۔ البتہ کئی دوسرے مذاہب میں ردوبدل کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہے۔ کئی تو اس سے بھی بڑھ گئے ہیں۔
  7. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    غضب ہوگیا! محفل دو ہفتوں کے لئے مقفل کی جارہی ہے۔
  8. عثمان

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    :sick4: صاحب۔۔ بحث برائے بحث تو میں بھی نہیں کرنا چاہتا۔ بلکہ میں دھاگے پر دوسرے شریک بحث اور قارئین سے مخاطب ہوں۔۔۔ صاحبان! آپ تمام لوگ اپنا وقت ضائع کررہے ہیں۔ بحث صرف اور صرف اسی وقت کی جاسکتی ہے جب شریک بحث اس بنیادی نقطے پر راضی ہوں کہ بات دلیل ثبوت اور منطق پر قائم ہوگی۔ لیکن...
  9. عثمان

    سات آسمان

    ملٹی ورس کی توجہہ تھوڑا اور ہے۔ تاہم وہ اپنی جگہ اور بھی دلچسپ ہے۔ اور اس کے ہضم ہونے میں ابھی کافی وقت درکار ہے۔ ڈائمنش اور آسمان کی میری گنتی میں تھوڑی سا فرق ہے۔ :rolleyes: تاہم بنیادی بات وہی جو آپ نے کی ہے۔ سائنس اور مذہب کو جوڑنے پر میں اب مزید کچھ کہنے سے معذرت چاہوں گا۔ کہ اس معاملے...
  10. عثمان

    سات آسمان

    پاکستان میں پاپولر سائنس پر معیاری کتب ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ مغرب میں تو یہ باقاعدہ ایک genre ہے۔ لائبریری ہو یا بک سٹور پورا سیکشن بھرا ہوتا ہے۔ سٹرنگ تھیوری پر تو آپ کو بہت سی کتب مل جائیں گی۔ غالبا پچھلے بیس سال میں درجنوں لکھی گئی ہیں۔ کچھ کے نام میں نے پچھلے مراسلے میں لکھ بھی دیے ہیں۔...
  11. عثمان

    آم :گرمیوں کا سب سے مقبول پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری نظر پڑی تھی تصویر پر۔۔۔:noxxx: اور جیسا انھوں نے کہا ہے۔۔۔ویسی ہی تھی۔ :eyerolling:
  12. عثمان

    تعارف آداب عرِض ہے

    خوش آمدید آصف صاحب
  13. عثمان

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    آپ بلاتکلف مجھے میرے نام سے پکار سکتے ہیں۔ ناصرف یہ کہ یہ بہتر ہے بلکہ گفت شنید میں رابطہ بھی بہتر ہوتا ہے۔:) عورتوں والے حربے کی بات نہیں بلکہ میں صرف آپ کی بات کا ترکی بہ ترکی جواب دینے کی کوشش میں تھا۔ :) میں مختلف اقسام کی شخصیات اور نظریات کے حامل افراد سے گفت و شنید کا خواہاں رہتا ہوں۔...
  14. عثمان

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    محمود احمد غزنوی صاحب۔۔ الکحل ایک کیمیکل ہے۔ یہ صرف شراب میں استعمال ہوکر نشہ ہی نہیں دیتا۔ بلکہ اس کی ایک خاص مقدار کچھ ادوایات میں شامل ہوکر شفا بھی دے ڈالتی ہے۔ آکسیجن ایک گیس ہے جو آگ بھڑکانے کا کام دیتی ہے۔ یہ جب ایک بے ضرر گیس ہائیڈروجن سے ملتی ہے تو گیس + گیس پانی بن جاتا ہے جو آگ بجھا...
  15. عثمان

    سات آسمان

    نبیل مجھے بھی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔ جہاں تک میرے اس دھاگے کا تعلق ہے تو میں نے بس قرآن میں موجود سات آسمان اور سٹرنگ تھیوری کے ایکسٹرا ڈائمنش میں ایک مماثلت محسوس کی اور بیان کردی۔ نہ تو میں قرآن کی رو سے سائنس ثابت کر رہا ہوں۔ نہ میں سائنس کی رو سے قرآن کی آیات ثابت کرنے کے چکروں میں...
  16. عثمان

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    :bore: صاحب۔۔۔آپ تو لفظ عاجزی تک سے واقف نہیں۔ :grin:
  17. عثمان

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    :eek: چونکہ اب دوسرے افراد بھی گفتگو میں اتر چکے ہیں اور بحث بھی شائد آخری دموں پر ہے تو میرا خیال ہے کہ مجھ جیسے جاہل اور "فضول انسان" کے دخل دینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ گویا ہومیو پیتھی کچھ ماوراء الطبعیات ہے۔ یہ نئی سنی۔ میں تو اسے قدرتی چیزوں سے بنی کچھ ادویات ہی سمجھتا رہا۔...
  18. عثمان

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    اقوام متحدہ کے دیے گئے یہ اعدادوشمار اور وکیپیڈیا پر اس کی فہرست ملاحضہ فرمائیے۔ پاکستان کا کل رقبہ اور پاکستانی جنگلات کا رقبہ فیصدی لحاظ سے غور فرمائیں۔ ۲۱۹ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر ۱۹۴ نکل رہا ہے۔ :eek::eek: ۱۹۹۰ءمیں پاکستان کے کل تین اعشاریہ تین فیصد حصہ پر جنگلات تھے۔ جو ۲۰۰۷ء...
  19. عثمان

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی ملک کے ایک چوتھائی رقبہ پر جنگلات ضرور ہونے چاہیں۔ پاکستان میں شائد صرف پانچ فیصد حصے پر ہیں۔ ماحول پر اس کے کیا منفی اثرات ہیں۔۔۔اندازہ خود لگا لیجئے۔
  20. عثمان

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    کوئی بات نہیں۔ میں خود ہی بیٹھ جاؤں گا۔
Top