نتائج تلاش

  1. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    بھائی جی۔۔۔ خدا جانے آپ کو سوال گندم جواب چنا کی عادت کیوں ہے؟ میرے مراسلات غور سے پڑھ لیجئے۔ جہاں تک سورہ یونس اور اس موضوع پر دوسری آیات کا تعلق ہے تو صاحب۔۔۔وہاں بات شرک اور مشرکانہ اعمال پر ہورہی ہے۔ یعنی اگر کوئی خدا کی بیٹے بیٹیاں بنا ڈالے اور ان باطل خیالات پر اپنا مذہب اور مستقل...
  2. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    ہاہاہا۔۔۔ سائنس کسی سے شرمندہ ہے نہ نظریں چھپاتی ہے۔ ہاں البتہ کچھ لوگ سائنس سے نظریں چراتے ہیں! ;)
  3. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    :grin: میری جان۔۔۔ یہ آپ کو کس نے بتایا کہ انسان کا مشاہدہ ، اورتخیل صرف اسی کائنات تک محدود ہے؟ سو ڈیڑھ سو سال پیچھے چلے جائیے۔ اور ان لوگوں کو بتائیے کہ انسان چندا ماما تک پہنچ چکا ہے۔ بعید نہیں کہ وہ لوگ آپ کو سرکس کا مسخرہ سمجھیں۔ ;) کہ ان کے نزدیک انسان تو صرف روئے زمین تک محدود ہے۔ اور...
  4. عثمان

    اللہ میاں کے مہمان 2.0

    مبارک ہو جناب! :)
  5. عثمان

    سزا تجویز کریں

    صابر صاحب۔۔۔ آپ جو بھی جرم بتائیں گے۔ میں آنکھ کے بدلے آنکھ کے اصول پر مجرم کے لئے ایسی ہی سزا تجویز کروں گا۔ کچھ ایسا لائیں کہ مذکورہ اصول قابل عمل نہ رہے۔ پھر آئے گا مزا کھیل کا۔ :boxing: گیند پھر آپ ہی کے کورٹ میں ہے۔
  6. عثمان

    سزا تجویز کریں

    قصوروار مکینک حضرات کی ایک قابل اعتراض ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر نشر کردی جائے۔ اور یہی سزا ویڈیو بنانے والے کو بھی دی جائے :filmstrip:
  7. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    آپ خلقت کی بات کرتے ہیں؟ خالق کیا ہے؟ یہ سوچنا بھی گناہ نہیں۔ نہ اس پر کوئی قدغن ہے۔ بے شک مخلوق کبھی بھی اس سوال کا جواب نہیں پا سکتی۔ آخری نتیجے پر کبھی نہیں پہنچ سکتی۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ اس سوال کے سوچنے پر قدغن ہے۔ یہ سوچنا خود مخلوق پر علم اور حیرت کے کئی نئے دریچے کھولتا ہے۔...
  8. عثمان

    سزا تجویز کریں

    جعلی ادویات بنانے والوں کو یہ ادویات کھلائی جائیں۔ :sick4:
  9. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    میرے تین مراسلات میں سے صرف پہلا مراسلہ آپ سے سے مخاطب ہے۔ باقی دوسرے اہل محفل کے لئے تھے کہ آپ کو سمجھانا بے کار ہے۔ مجھے اپنا عقیدہ و ایمان کسی پر بھی واضح کرنے کی ضرورت نہیں۔ بحث کا انحصار استدلال پر ہوتا ہے۔ شخصیت اور عقیدے پر نہیں۔ اپنی مذہبی نوٹنکی جاری رکھیے۔ ;)
  10. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک تحریر لکھی تھی۔ موقع کی مناسبت سے یہاں اس کے کچھ اقتباس شئیر کررہا ہوں: "۔۔۔دین کی اصل فہم فراست اور روح کو پس پشت ڈال کر سطحی تاویلات گھڑنے اور ظاہری عناصر پر شدومد کے ساتھ اصرار کرنے والے ان مومنین کے ساتھ میں نے اپنے بچپن اور لڑکپن کے کئی برس گزارے۔ اس وقت چوں کہ...
  11. عثمان

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    خدا قرآن کریم میں جگہ جگہ کہہ رہا ہے کہ ۔۔۔فکر۔۔۔فکر۔۔۔فکر! لیکن نہیں مذہب پرستوں کا ایک ہی نعرہ ہے۔ "بس ایمان لے آؤ!"
  12. عثمان

    سادگی میں مشہوری!

    صاحب! گلوکارہ کا نام یوٹیوب پر تلاش کرلیجئے۔ کئی ویڈیوز مل جائیں گی۔
  13. عثمان

    سادگی میں مشہوری!

    ویڈیو واقعی متاثر کن ہے!
  14. عثمان

    آئی ٹی جنون ڈاٹ کام

    صدیق صاحب کی بات درست ہے۔ آئی ٹی جنون والوں نے تو لگتا ہے کہ جنون کی حالت میں یہ اشتہار بنایا ہے۔ مختصر سے اقتباس میں لغت اور ہجے کی کئی غلطیاں ہیں۔ بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ افریدی صاحب اپنا نام بھی جلدی میں غلط لکھ گئے۔ آفریدی تو سنا ہے۔ افریدی پہلی دفعہ دیکھا ہے۔ :noxxx:
  15. عثمان

    کیا دنیا میں کہیں اسکا علاج ہے

    بھائی صاحب۔۔۔ اس سوال کا جواب تو کوئی ڈاکٹر ہی دے سکتا ہے۔ اورصرف ڈاکٹر سے پوچھنا ہی مناسب ہے۔
  16. عثمان

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    مذاق ایک طرف۔۔۔لیکن بعید نہیں کہ یہودی کچھ ایسا بھی کر کے دکھا دیں۔ دریافت اور ایجاد کی حد تو کوئی نہیں۔ کام کرنے والے کام کرتے ہیں۔ باتیں بنانے والے باتیں بناتے ہیں۔ ;)
  17. عثمان

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    یہودیوں کی دانائی سے یاد آیا کہ کچھ لوگ ان کی دانائی کی وجہ من وسلویٰ قرار دیتے ہیں۔ تاہم میرے ایک امریکی دوست کے پاس ایک دلچسپ تھیوری ہے۔ ان کے مطابق یہودی تاریخ کے مختلف ادوار میں دنیا کے ہر حصے میں تکالیف برداشت کرتے چلے آرہے ہیں۔ ان پر نسل در نسل مختلف ادوار میں عذاب آتے رہے ہیں۔ اب ظاہر ہے...
  18. عثمان

    ای میل میں اردو فونٹ کا مسئلہ

    وصول کنندہ کے پاس مذکورہ فونٹ ہونا لازمی ہے۔
Top