کینیڈا میں ہر آدمی باآسانی اسلحہ نہیں رکھ سکتا۔ اور یہاں جرائم کی شرح انتہائی کم ہے۔ یہی حال کچھ سکینڈے نیوین ممالک اور نیوزی لینڈ وغیرہ کا ہے۔
جب کہ اس کے مقابلے میں امریکہ میں آپ باآسانی اسلحہ رکھ سکتے ہیں۔ اور میکسیکو میں بھی۔ اور ان دونوں ممالک میں جرائم کی شرح بہت زیادہ ہے۔
ثابت ہوا کہ...