یہ آپ کے سوچنے کا انداز ہے۔ مغرب والوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے عورت کو آزادی اور چوائس دی ہے۔ عورت کو بحثیت ایک آزاد فرد خود یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایک فاحشہ بنے گی۔۔۔یا ایک عزت دار۔ جہاں مغرب کی عورتوں نے کچھ معاملات میں برائی کمائی ہے وہاں بڑے بڑے کام کرکے نام و مقام بھی کمایا ہے۔ مغرب میں عورت...