بہت خوب! تو بھئی جمہوریت کا قلعہ قمع کردیجئے۔ اور کوئی متبادل نظام لے آئیے۔ لیکن وہ متبادل نظام ہے کیا آپ کے پاس؟ :rolleyes:
اب آپ کہیں گے کہ خلافت۔۔۔۔
تو صاحب۔۔۔۔ خلافت اسلامیہ ڈکٹیٹر شپ ہے کیا؟؟
ویسے یہ جو درجنوں ترقی یافتہ ممالک جمہوریت کے ثمرات سے مستفید ہورہے ہیں۔ ان کے بارے میں جناب...