نتائج تلاش

  1. عثمان

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    راہ فرار کا خوبصورت طریقہ تو آپ کے پاس ہے۔ جب کوئی بات نہ بن پڑی تو غامدی اور غامدی ازم کے فقرے بازی شروع ہوگئی۔ بہرحال موضوع کو ایک نئی طرف دھکیلنے کا میرا فی الحال کوئی ارادہ نہیں کہ دھاگہ مقفل ہوسکتا ہے۔ موقع ملا تو اس حوالے سے آپ کی تشنگی متعلقہ دھاگے پر پوری کردوں گا۔ بلکہ میری اور آپ کی...
  2. عثمان

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    آخری تاریخ تو شائد ۲۵ جولائی تھی۔ :confused:
  3. عثمان

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    جس مرضی روایت کو پکڑ کر حدیث نبوی بنا ڈالیے۔ کسی نے آپ کے "دلائل" کا کیا بگاڑنا ہے۔ کافی زمانہ گذر گیا ہے۔ حدیثیں ایجاد کرنے والوں کو کہیں کہ کچھ محنت کر کے امریکہ وغیرہ بھی ڈل دیں۔ تاکہ منصوبہ سازی اور حدیث کی صحت اور بھی بڑھ جائے۔ :)
  4. عثمان

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    دل کو بہلانے کے لئے اسطرح کے افسانے اچھے ہیں۔ کہ مشکل وقت اسی خوش فہمی میں کٹ جاتا ہے۔ حیرت انگیز بات ہے کہ یہ مجاہدین مارتے بھی سب سے زیادہ پٹھانوں کو ہیں۔ اور کچھ پٹھان مار کھا کر بھی انھیں کے گن گاتے ہیں۔ بھئی امریکہ نے بھی آپ کا خون بہایا ہے۔ کچھ اسکے بھی گن گا لیجئے۔ یا شائد یہ کہ "نشاط...
  5. عثمان

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    طالبان نے غریبوں کو کیا دیا ہے؟
  6. عثمان

    Inception 2010 کا ٹریلر

    فلم کی ریٹنگ تو فٹ جا رہی ہے۔ خیر آئی میکس پر تو بری فلم بھی کام دے جاتی ہے۔
  7. عثمان

    اردو سیارہ ۔۔۔۔ کس سے رابطہ کریں؟

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ صبر کرو درویش۔۔۔صبر۔ ابن سعید ۔۔۔ ماورائی فیڈر کے خالق آجکل ہندوستان کے سفر پر ہیں۔ شائد عدم الفرصت کی وجہ سے اپڈیٹ نہیں کرپائے۔ یہی صورتحال سیارہ کے ساتھ ہے۔ کہ زیک اور نبیل دونوں مصروف ہیں۔ آپ اتنی دیر سیارہ کی گردش جاری رکھیں۔ برقی سگنل بھیجتے رہیں۔ جیسے ہی موسم موافق ہوا۔۔۔نیچے...
  8. عثمان

    Inception 2010 کا ٹریلر

    یعنی یہ سسپنس ڈائجسٹ کی لامنتاہی کہانی 'دیوتا' کو فلمایا گیا ہے۔ بہت خوب!!
  9. عثمان

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    ابن سعید بھائی امریکہ میں کہاں مقیم ہیں؟
  10. عثمان

    switzerland‘

    شمالی امریکہ کے برعکس یورپ میں ٹرین کا سفر بہت مقبول ہے۔ یہاں کینیڈا میں تو ٹرین کا ٹکٹ ہوائی جہاز کے ٹکٹ سے مہنگا ہے۔ یورپ میں تو سنا ہے کہ ایک پاس لے لیجئے۔ بیک پیک اُٹھائیں۔ اور درجن بھر ملک ہفتے بھر پھر لیئے۔ فی الحال تو میں صرف خوابوں میں ہی پیرس سے استنبول پھرتا رہتا ہوں۔ تارڑ کے سفر نامے...
  11. عثمان

    اردو محفل بلاگ

    یہ بلاگ کہاں ہیں۔ فورم میں مل نہیں رہا۔ براہ مہربانی ربط بتا دیجئے۔ شکریہ۔
  12. عثمان

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    کوئی بات نہیں۔۔۔میں تو پاکستانی ہوں۔
  13. عثمان

    تیرے بن لادن!

    :grin::grin:
  14. عثمان

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    نتائج کب آنا شروع ہونگے؟ میں نے ذرا دھاندلی ہونے کا بیان جاری کرنا ہے۔ :cool:
  15. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    چلو۔۔۔ایک اشارہ دیتا ہوں۔ عنوان کے بالکل آخر پر غور کرو!
  16. عثمان

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    نقل کرنا تنقید سے زیادہ آسان ہے!
  17. عثمان

    اسلام کے بارہ میں ۳ منفرد معلومات !

    مغرب میں ایک گروہ ضرور اسطرح کے خیالات رکھتا ہے۔ لیکن یہ کہنا مبالغہ آرائی ہے کہ یہ "عام مغربیوں" کا نقطہ نظر ہے۔ جو بلنڈر اس ویڈیو میں مارا گیا ہے۔ اسی قسم کا بلنڈر اب آپ یہاں کر رہے ہیں۔ "مغربی" کوئی ایک اکائی نہیں ہیں۔ بالکل اسی طرح جس طرح "مشرقی" ایک اکائی نہیں ہے۔
  18. عثمان

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    بہت خوب!! یعنی "داعیان اسلام" متبادل بنانے کے جوش میں صرف نقل تک ہی پہنچ پائے! اور نقل بھی کس کی۔۔۔۔اسی گستاخ رسول فیس بک کی۔ :) بھئی ادھر کچھ احادیث وغیرہ لگا لی ہوتیں۔ تاکہ نیٹ ورکنگ کرتے دوہرا ثواب ملے۔
  19. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ہر وہ دھاگہ جو طلحہ شروع کرتا ہے اس کے عنوان میں ایک خاص بات ہوتی ہے کہ جس سے فورا پتا لگتا ہے کہ یہ طلحہ ہی کر سکتا ہے۔ بوجھو تو جانیں!! :noxxx:
  20. عثمان

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    کھانا بچے گا تو کوئی چکھے گا نا۔۔
Top