نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ (شایق مفتی) بھلا کیا ہوسکے ہم سے بیاں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا خدائی جبکہ ہے سارا جہاں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا ابھی تک قرب ظاہر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اُن کا ہے آغوش محمد صلی اللہ علیہ وسلم مکاں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا ہوئے ہیں...
  2. کاشفی

    ساغر صدیقی اے چمن والو! متاعِ رنگ و بُو جلنے لگی - ساغر صدیقی

    غزل (ساغر صدیقی) اے چمن والو! متاعِ رنگ و بُو جلنے لگی ہر روش پر نکہتوں کی آبرو جلنے لگی پھر لغاتِ زندگی کو دو کوئی حرفِ جُنوں اے خرِد مندو! ادائے گفتگو جلنے لگی قصرِ آدابِ محبت میں چراغاں ہو گیا ایک شمعِ نو ورائے ما و تو جلنے لگی ہر طرف لُٹنے لگی ہیں جگمگاتی عصمتیں عظمت...
  3. کاشفی

    ساغر صدیقی اگرچہ ہم جارہے ہیں محفل سے نالہء دلفگار بن کر - ساغر صدیقی

    غزل (ساغر صدیقی) اگرچہ ہم جارہے ہیں محفل سے نالہء دلفگار بن کر مگر یقین ہے کہ لوٹ آئیں گے نغمہء نوبہار بن کر یہ کیا قیامت ہے باغبانو کہ جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمہاری آنکھوں میں خار بن کر جہاں والے ہمارے گیتوں سے جائزہ لیں گے سسکیوں کا جہان میں پھیل جائیں گے ہم...
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    کیوں نہ لوں نامِ خدا اُس بُت کی صورت دیکھ کر لوگ کہتے ہیں کہ کلمہ پڑھ کے مرنا چاہیئے (اکبر الہ آبادی )
  5. کاشفی

    اکبر الہ آبادی یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا - اس پر یہ سنگار اللہ اللہ - اکبر الہ آبادی

    غزل (اکبر الہ آبادی ) یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا، ا س پر یہ سنگار اللہ اللہ مستیء نگہ اُف اُف کی جگہ ، سینے کا اُبھار اللہ اللہ یہ گیسوے پیچاں دام خرد یہ نرگسِ فتاں دشمنِ دیں یہ عارض رنگیں غیرتِ گل ہستی کی بہار اللہ اللہ گالوں میں ترے کندن کی دمک بالوں میں ترے عنبر کی مہک سینے پہ جواہر...
  6. کاشفی

    ساغر نظامی آیا وہ مرا جانِ بہاراں نظر آیا - ساغر نظامی

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    سُنتے ہو زاہد و ناصح جو ہیں سمجھاتے مجھے کیا بدل دیں گے یہ اور میں بدل جاؤں گا (ذوق)
  8. کاشفی

    ساغر نظامی بلند از باوفا و جفا ہو گئے ہم - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) بلند از باوفا و جفا ہو گئے ہم محبت سے بھی ماورا ہو گئے ہم اشاروں اشاروں میں کیا کہہ گئیں وہ نگاہوں نگاہوں میں کیا ہو گئے ہم ترے دل میں تیری نظر میں سما کر تمنائے ارض و سما ہوگئے ہم حقیقت نہ تھی دل لگانے کے قابل حقیقت سے کیوں آشنا ہوگئے ہم محبت کی کچھ تلخیوں...
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    کچھ دور نہیں ہے وہ زمانہ بجلی ہوگی نہ آشیانہ محکم ہے یہ عزمِ باغیانہ یا میں نہیں یا نہیں زمانہ (ساغر نظامی)
  10. کاشفی

    ساغر نظامی آیا وہ مرا جانِ بہاراں نظر آیا - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) آیا وہ مرا جانِ بہاراں نظر آیا ہر سمت گلستاں ہی گلستاں نظر آیا پھر چھیڑ دیا روح کو مضرابِ نظر نے پھر تیر سا پیوستِ رگِ جاں نظر آیا پھر کاکل شب رنگ میں جھلکا رُخِ روشن پھر کفر کے آغوش میں ایماں نظر آیا کافر ہوں،میں کافر ہوں مرا کفر محبت یہ کفر مجھے حاصلِ ایماں...
  11. کاشفی

    ساغر نظامی سُنا ہےیہ جب سے کہ وہ آرہے ہیں - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) سُنا ہےیہ جب سے کہ وہ آرہے ہیں دل و جاں دیوانے ہوئے جارہے ہیں معطّر ، معطّر، خراماں، خراماں نسیم آرہی ہے کہ وہ آرہے ہیں نگاہیں گلابی، ادائیں شرابی بہکتے مچلتے چلے آرہے ہیں فلک بن گیا میرا دوشِ تخیّل سہارا لئے وہ چلے آرہے ہیں نظر ان کے جلوؤں کے طوفاں میں گم ہے...
  12. کاشفی

    ساغر نظامی یہ نہیں اصلِ گلستاں، حاصلِ گلستاں ہے اور - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) یہ نہیں اصلِ گلستاں، حاصلِ گلستاں ہے اور جوشِ بہار پر نہ جا، مرحلہء خزا ں ہے اور شاخ پہ کھِل کے ٹوٹنا، پیشِ نسیم لوٹنا قسمتِ یاسمن ہے اور، طاقتِ باغباں ہے اور حجلہء یاسمن کہاں ، خاروخسِ چمن کہاں برق و شرر کو لاگ ہے، جس سے وہ آشیاں ہے اور دیر و حرم میں سر جھُکے،...
  13. کاشفی

    پانچویں سالگرہ نتائج محفلِ ادب ایوارڈز 2010

    شکریہ حرف آخر درج کرنے کے لیئے۔۔۔
  14. کاشفی

    پانچویں سالگرہ نتائج محفلِ ادب ایوارڈز 2010

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ میری طرف سے بھی فاتح الدین بشیر صاحب اور محمد اظہر نذیر صاحب کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔خوش رہیں۔ محمد وارث صاحب، ابن سعید صاحب، رانا صاحب، محمد صابر صاحب، سخنور صاحب ، الف عین صاحب، اراکین اردو محفل ، ناظمین اردو محفل،مو ڈیٹرز اور پینل کا بیحد شکریہ۔۔۔...
  15. کاشفی

    اور کیا محبت میں حال زار ہستی ہے - احسن مارہروی

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔ باکل ٹھیک ۔۔۔تصحیح فرمانے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  16. کاشفی

    دامنوں کو باندھ لیتے کیوں گریبانوں کے پاس - احسن مارہروی

    غزل پسند آئی۔۔ بیحد شکریہ جناب سخنورصاحب! ۔۔ ایوارڈ کی مبارکباد کے لیئے بھی بیحد شکریہ۔۔۔ خوش رہیں۔۔ کچھ سوالات پوچھ رہا ہوں تہنیتی پیغام والی لڑی میں۔۔ جواب دیجئے گا۔۔۔
Top