نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    خوش رہیئے فرحان بھائی۔
  2. کاشفی

    کِیا کرتی ہوں تنہائی میں اشکوں سے وضو اکثر - صدف مرزا

    غزل (صدف مرزا) کِیا کرتی ہوں تنہائی میں اشکوں سے وضو اکثر تصور میں رہا کرتی ہے، تجھ سے گفتگو اکثر تری آنکھوں میں خود کو ڈھونڈتی ہوں اس لئے شاید کہ اپنی ہی رہا کرتی ہے مجھ کو جستجو اکثر تکا کرتی ہوں تنہا بیٹھ کر پہروں جو پھولوں کو تمہاری ان میں ہوتی ہے شباہت ہو بہو اکثر وہ رازِ...
  3. کاشفی

    بابل - صدف مرزا

    بابل (صدف مرزا) میرے لہو میں دیئے جس کے خوں کے جلتے ہیں نقوش جس کے میرے خال و خد میں ڈھلتے ہیں مہک سے جس کی گُل و لالہ مجھ میں کھلتے ہیں میری ہنسی میں سبھی رنگ اس کے ملتے ہیں وہ جس کی تھام کے انگلی کو چلنا سیکھا تھا قلم سے اس کے ہی میں نے یہ لکھنا سیکھا تھا وہ جس نے پڑھنا مجھے حرف...
  4. کاشفی

    امیر مینائی کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا - امیر مینائی

    غزل (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ) کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا تو ہنس کے بولے وہ منہ قابلِ نقاب نہ تھا شبِ وصال بھی وہ شوخ بے حجاب نہ تھا نقاب اُلٹ کے بھی دیکھا تو بے نقاب نہ تھا لپٹ کے چوم لیا منہ، مٹا دیا انکار نہیں کا اُن کے سوا اس کے کچھ جواب نہ تھا مرے جنازے پہ...
  5. کاشفی

    میر مہدی مجروح منہ پہ رکھنے لگے نقاب بہت - میرمہدی مجروح

    غزل (جناب میر مہدی صاحب مجروح دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) منہ پہ رکھنے لگے نقاب بہت آج کل بڑھ گیا حجاب بہت ہم بھی اُمید وصل سے خوش ہیں ہے زمانہ کو انقلاب بہت جان بچتی نظر نہیں آتی آج ہے دل کو اضطراب بہت دارِ فانی میں کیا ہو خاطر جمع خود پریشاں ہے یہ خواب بہت نہ جما رنگ اشک خوں...
  6. کاشفی

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    غزل (جناب میر مہدی صاحب مجروح دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا ایماں سے کہو یارو! پھر کس سے رہا جاتا مردے کو جلا لیتے، گرتے کو اُٹھا لیتے اک دم کو جو یاں آتے تو آپ کا کیا جاتا یہ کہیئے کہ دھیان اُس کو آتا ہی نہیں، ورنہ محشر سے تو سو فتنے وہ دم...
  7. کاشفی

    میر مہدی مجروح غزل - غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا - میر مہدی مجروح

    غزل (جناب میر مہدی صاحب مجروح دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا اک عمر کے دُکھ پائے، سوتے ہیں فراغت سے اے غلغلۂ محشر، ہم کو نہ جگا جانا مانگوں تو سہی بوسہ پر کیا ہے علاج اس کا یاں ہونٹ کا ہل...
  8. کاشفی

    ساغر صدیقی اے چمن والو! متاعِ رنگ و بُو جلنے لگی - ساغر صدیقی

    شکریہ علی فاروقی صاحب! خوش رہیں۔
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    تبصرہ ہم بھی کریں گے تیرنے والوں پہ آج گرچہ پانی میں کبھی ہم آج تک اترے نہیں (حفیظ میرٹھی)
  10. کاشفی

    اپنی اپنی جنّت - عالیہ تقوی

    اپنی اپنی جنّت (عالیہ تقوی - الہ آباد) شیخ جی بولے ایک لڑکے سے کام اچّھے کرو مرے بچّے دیکھنا ٹی وی، کھیلنا کریکٹ کرلو توبہ بس ان سے اب جھٹ پٹ رکّھو بس روزہ و نماز سے کام تاکہ جنّت میں پھر ملے انعام بولا لڑکا مجھے تو معاف کرو بس یہ جنّت تمہیں مبارک ہو شہد اور دودھ بیر اور انار مجھ کو ان...
  11. کاشفی

    مدح عمر فاروق رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    مدح عمر فاروق رضی اللہ عنہ (شایق مفتی) یہ دل ہو آشنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا تصور ہو خدا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بلاشک کاشفِ وحی خدا تھا کلامِ حق نما حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خلیفہ اور راتوں کو کرے گشت عجب کچھ عدل تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خلیفے دوسرے میں مصطفی صلی اللہ...
Top