نتائج تلاش

  1. کاشفی

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    فرحان بھائی بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ اللہ رب العزت انصاف فرمائے گا۔۔ انشاء اللہ
  2. کاشفی

    سزا تجویز کریں

    طالبان ، القائدہ، اسلام دشمن اور پاکستان دشمن کے لیئے کوئی بہتر سزا تجویز کر سکتے ہیں تو کریں
  3. کاشفی

    بہادر شاہ ظفر ہمارے آپ خفا ہو کے کیا مکاں سے گئے ۔ بہادر شاہ ظفر

    واہ ! بہت ہی عمدہ جناب سخنور صاحب۔۔ ہمیشہ کی طرح بہت خوب انتخاب۔
  4. کاشفی

    داغ دل پُر اضطراب نے مارا - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) دل پُر اضطراب نے مارا اسی خانہ خراب نے مارا میری آنکھوں سے ہے عیاں پسِ مرگ نرگسِ نیم خواب نے مارا دیکھ لینا کہ حشر کا میدان میرے حاضر جواب نے مارا یاد کرتے ہو غیر کے اشعار ہائے اس انتخاب نے مارا دل لگاوٹ نے کردیا بسمل اور پھر اجتناب نے...
  5. کاشفی

    کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم دو

    فرحان بھائی ، کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم کر دو، بولیں ۔۔جلدی کریں پیپسی ختم ہوجائےگی :)
  6. کاشفی

    خواہش نہیں ذرا بھی مجھے نام وام کی - افتخار راغب

    نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم (افتخار راغب) خواہش نہیں ذرا بھی مجھے نام وام کی میرے قلم کو پیاس ہے کوثر کے جام کی یہ دل کہ جس میں‌ پیار بسا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اِک چیز بس یہی ہے مِرے پاس کام کی پیغامِ شاہِ دیں صلی اللہ علیہ وسلم کی محتاج کائنات رحمت ہے سب کے واسطے...
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہم بند کئے آنکھ تصّور میں پڑے ہوں ایسے میں‌کوئی چھم سے جو آجائے تو کیا ہو (ریاض)
  8. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    کچھ اشارا جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی، رات کے وقت گرچہ مے پینے سے، کی توبہ ہے، میں نے ساقی بھول جاتا ہوں ولے تیری مدارات کے وقت موسمِ عیش ہے یہ عہدجوانی، انشا دور ہیں تیرے ابھی زہد و عبادات کے وقت (انشا اللہ خان انشا رحمتہ اللہ علیہ)
  9. کاشفی

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    جھوٹا نکلا قرار تیرا اب کس کو ہے اعتبار تیرا؟ دل میں سو لاکھ چٹکیاں لیں دیکھا بس ہم نے پیار تیرا انشا سے نہ روٹھ، مت خفا ہو ہے بندہء جاں نثار تیرا (انشا اللہ خاں انشا)
  10. کاشفی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آئے وہ کیوں؟ اِس آنے سے حاصل ہی کیا ہوا چُپ تھوڑی دیر بیٹھے، اُٹھے، گھر چلے گئے (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ )
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    باتیں ناصح کی سُنیں، یار کے نظارے کیے آنکھیں جنت میں رہیں، کان جہنم میں رہے اُن کے تڑپانے کی طاقت جو نہیں ہم میں نہ ہو کاش اپنے ہی تڑپنے کی سکت ہم میں رہے (امیر مینائی)
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    جفا دیکھو جنازے پر مرے آئے تو فرمایا “کہو تم بے وفا ٹھہرے کہ اب ہم بے وفا ٹھہرے“ (امیر مینائی)
  13. کاشفی

    امیر مینائی ہم لوٹتے ہیں، وہ سو رہے ہیں - امیر مینائی

    غزل (امیر مینائی) ہم لوٹتے ہیں، وہ سو رہے ہیں کیا ناز و نیاز ہو رہے ہیں پہنچی ہے ہماری اب یہ حالت جو ہنستے تھے وہ بھی رو رہے ہیں پیری میں بھی ہم ہزار افسوس بچپن کی نیند سو رہے ہیں روئیں گے ہمیں رُلانے والے ڈوبیں گے وہ جو ڈبو رہے ہیں کیوں کرتے ہیں غمگسار تکلیف آنسو مرے مُنہ...
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    امیر، جاتی جوانی یہ مُجھ سے کہتی ہے خزاں نہ سمجھو مجھے، آخری بہار ہوں میں (امیر مینائی)
  15. کاشفی

    اشعارِ اثر - میر اثر

    درست فرمایا آپ نے۔۔۔ شکریہ۔
  16. کاشفی

    اشعارِ اثر - میر اثر

    اشعارِ اثر (اثر - تخلص ہے، میر محمد نام، شاہ جہاں آبادی ، چھوٹے بھائی تھے خواجہ میر درد مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کے، واقف تھے فن تصوف سے اورآگاہ تھے علم معرفت سے۔) بے وفا تجھ سے اب گلا ہی نہیں تو تو گویا کہ آشنا ہی نہیں یا خدا پاس، یا بتاں کے پاس دل کبھی اپنا یاں رہا ہی نہیں...
  17. کاشفی

    آتا ہے صبح اُٹھ کے تیری برابری کو - آرزو

    غزل (آرزو - تخلص ہے، سراج الدین علی خاں نام، متوطن اکبر آباد کے) آتا ہے صبح اُٹھ کے تیری برابری کو کیا دن لگے ہیں دیکھو خورشیدخاوری کو دل مارنے کا نسخہ پُہنچا ہے عاشقوں تک کیا کوئی جانتا ہے اس کیمیا گری کو اس تندخو صنم سے ملنے لگا ہے جب سے ہر کوئی مانتا ہے میری دلاوری کو اپنی...
  18. کاشفی

    بابل - صدف مرزا

    شکریہ سخنور صاحب!
  19. کاشفی

    مدح عمر فاروق رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    I Hate You ………..NOT Love You All:) میں بھی آپ کی عزت کرتا ہوں۔
Top