اقوالِ یوسفی۔ قسط نمبر ایک
تدوین و ترتیب۔ محمد خلیل الر حمٰن
اقوالِ یوسفی
• بابائے انگریزی ڈاکٹر سمویل جانسن کا یہ قول دل کی سیاہی سے لکھنے کے لائق ہے کہ جو شخص روپے کے لالچ کے علاوہ کسی اور جذبے کے تحت کتاب لکھتا ہے، اس سے بڑا احمق روئے زمین پر کوئی نہیں۔
• خود دیباچہ لکھنے میں وہی...