نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی اور اسپرانتو

    ذکر جب چھڑگیا قیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی اور اسپرانتو

    آپ کا تبصرہ سر آنکھوں پر۔ اہم تھا لہٰذا مضمون کی زینت بنا دیا گیا۔ پسندیدگی اور دل بڑھانے کا شکریہ قبول کیجیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی اور اسپرانتو

    کراچی اور اسپرانتو۔ جواب مضمون محمد خلیل الرحمٰن سب سے پہلے تو ہم محسن حجازی صاحب کو اتنا اچھا مضمون لکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے نہ صرف ایک سنجیدہ مسئلے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اس کا ایک حل پیش کیا ہے بلکہ اس کے فوائد بھی گنوائے ہیں۔ یہاں پر ہمیں انگریزی کا ایک محاورہ یاد آرہا...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو سیارہ ورکشاپ

    سعود بھائی! ہم نے آج اپلائی کیا ہے ممبر شپ کے لیے۔ کہیں لیٹ تو نہیں ہوگئے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    حافظ سمیع اللہ بھائی۔ لگتا ہے جس سکون اور اطمینان کے ساتھ آپ مضامین کا مطالعہ کرتے ہیں اسی سکون کے ساتھ جواب بھی دیتے ہیں۔ خوش رہیے۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ اور محفل کے دیگر ساتھی ہماری ہمت بندھارہے ہیں جس سے لکھنے کے لیے تحریک ملتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔ جزاک اللہ الخیر
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    جزاک اللہ۔ خوش رہیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    الزام کا سن کر تو پیروں تلے سے زمین نکل جاتی ہے، الٹا ہم پڑھ کر خوشی سے پھول کر کپا ہوگئے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ ذرہ نوازی کا دلی شکریہ قبول کیجیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ پسندیدگی کا شکریہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    عزت افزائی کا شکریہ۔ جزاک اللہ الخیر
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    استادِ محترم پسندیدگی کا شکریہ قبول کیجیے۔ جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے مطلب یہ کہ آپ کے حسنِ تدبیر کا کیا کہنا۔ حکم کیجیے تو ہم اس کا آخری پیراگراف مناسب تبدیلی کے ساتھ آپ کو روانہ کردیتے ہیں۔ ہمارے لیے یہی اعزاز کچھ کم نہیں کہ آپ نے پسند کیا، چہ جائیکہ آپ اسے چھپوانے کا وعدہ کریں اور وہ...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بندہ مومن

    محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ امید ہے تشریف لاتے رہیں گے اور محفل کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    ہوا کے دوش پر۔ سائیبر ادب محمد خلیل الرحمٰن میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ہوا کے دوش پر اڑنے کی خواہش نہ صرف زبیدہ خانم کو تھی، بلکہ فی زمانہ ہر شعبہ زندگی کی ہے۔ گزشتہ ایک دہائی سے یہ دنیاء ہواؤں میں اڑی جارہی ہے۔ کیا کاروبار، لین دین، کیا دفتری معاملات، کیا علم و فن اور کیا تفریح۔ سب اسی ہوا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    جناب آپ نے پسند کیا میری محنت وصول ہوگئی۔ جزاک اللہ الخیر
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں ایک بار آنا سنگا پور

    جیون میں ایک بار آنا سنگاپور۔ قسط نمبر ۳ جیون میں ایک بار آنا سنگاپور۔ قسط نمبر ۳ چل چل چنبیلی باغ میں محمد خلیل الرحمٰن سنگاپور میں ہماری تربیت جاری رہی اور آخر کار جمعہ کا دن بھی آگیا۔ اس روز ہم الارم بجنے سے کوئی پانچ منٹ پہلے ہی بستر سے اٹھ کھڑے ہوئے اور پطرس بخاری صاحب کی طرح غسل...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری اس تک بندی کو نظم بنا دیجیے

    استادِ محترم جزاک اللہ الخیر۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    تفصیل لکھ دی ہے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔:)
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    پانچویں تصویر. ذیل میں ہم تربیتی کورس کے آخری دن اپنے استاد مسٹر جاکی سے سند حاصل کررہے ہیں۔ چھٹی تصویر ساتویں تصویر آٹھویں تصویر
Top