نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    جناب عالی! اس عزت افزائی اور قدر دانی پر دل سے مشکور ہوں۔ آپ پسند کرتے رہیں گے تو یہ ہمیچدان لکھتا رہے گا۔ جزاک اللہ الخیر
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ان پیج سے کاپی کرنا

    ہم نے ہالیانِ محفل کے کہنے پر نایاب انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کیا۔ صرف ایک مشکل ہمیں یہ پیش آئی کہ ایویلویشن کاپی میں انپیج کی پوری فائل یکدم کنورٹ نہیں ہوسکتی، ایک ایک پیرا گراف سیلیکٹ کرکے کنورٹ کرنا پڑتا ہے۔ پھر بھی ٹھیک ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سفر نامے کو یکجا کردیجیے

    ہیٹس آف ٹو یو شمشاد بھائی۔ تجویز بھی آپ ہی کی تھی لہٰذا اچھا ہوا کہ آپ ہی نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔ شکریہ۔ نوازش۔ امید کرتا ہوں کہ آئیندہ بھی اسی طرح کرم فرماتے رہیں گے۔ جزاک اللہ الخیر
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سفر نامے کو یکجا کردیجیے

    حضراتِ منتظمینِ اعلی ہمارا سنگاپور کا سفر نامہ اللہ کے شکر اور قارئین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث چار اقساط میں مکمل ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے اس کا دھاگا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33546-جیون-میں-ایک-بار-آنا-سنگا-پور&p=733083&viewfull=1#post733083 درخواست ہے کہ ان چاروں...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    جزاک اللہ الخیر! ضرور پڑھیے اور اپنی قیمتی رائے سے نوازئیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پاپا جانی مبارک ہو

    بہت بہت بدھائیاں۔ بہت بہت مبارکباد چھوٹے سے پاپا جانی کو۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف نک نام غزالی

    محفل میں خوش آمدید جناب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    جنابِ عالی! شعر میں ٹائپو ہے ۔ درست کرلیجیے۔ خوب پردا ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    جناب ابو ثمامہ صاحب۔ بہت شکریہ۔ میں نے ڈاؤن لوڈ شروع کردیا ہے۔ مکمل ہوتے ہی انسٹال کروں گا پھر آپ کا ایک مرتبہ شکریہ ادا کروں گا۔ جزاک اللہ الخیر
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں ایک بار آنا سنگا پور

    جیون میں ایک بار آنا سنگاپور۔ قسط نمبر ۴ ایک بار دیکھا ہے ، دوسری بار دیکھنے کی ہوس ہے محمد خلیل الرحمٰن ہم سنگاپور کیا گئے ، ہماری دیکھا دیکھی رجب علی بیگ سرور صاحب بھی ہمارے پیچھے سنگاپور ہولیے اور اس کا سارا حال اپنی کتاب فسانہ عجائب میں لکھنئو اور سرزمینِ ختن کے خیالی شہر، فسحت آباد کے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    شکریہ جناب! اب لگے ہاتھوں اس کا طریقہ بھی سمجھادیجیے، اگر ناراض نہ ہوں تو۔ کیا ونڈوز کی سی ڈی دوبارہ سسٹم میں ڈال کر انسٹال کرنا پڑے گا یا کوئی آسان طریقہ ہے؟ جزاک اللہ الخیر
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    مکتبہ شاملہ کی سی ڈی خریدی ہے، ۱۵۰۰۰ کتب والی، لیکن اسے اپنے کمپیوٹر میں کس طرح انسٹال کیا جائے؟ کوشش کرتا ہوں کہ اس کی روٹ ڈائرکٹری میں موجود فائلوں کے نام یہاں لکھ سکوں ۱۔ شاملہ.exe ) یہ ڈوس فائل ہے شاید 2.برنامج لعرض الملفات قبل فتحها ويسربع الكمبيوتر مثل البرق.exe ۳۔ VerbAcePro_0.88.exe ۴۔...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

    فہیم آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دن کو آپ کے لیے بابرکت بنائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

    ملائکہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دن کو آپ کے لیے بابرکت بنائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    خوش آمدمد محترم یوسفِ ثانی صاحب
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی اور اسپرانتو

    آپ نے پسند کیا اور میں آپ محفلین کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے قابل ہوا ، تو میں کامیاب ہوگیا۔ جزاک اللہ الخیر
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کی آخری کتاب

    قیمت کا صحیح اندازہ تو نہیں لیکن غالباً پچاس روپیے سے لیکر سو روپے تک ہوگی۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی اور اسپرانتو

    ڈر تھا کہ کہیں ایک اور طولانی و طوفانی مضمون یا پھر ایک دو غزلہ، سہہ غزلہ نہ آجائے؟:)
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ الخیر بھائی۔ آپ کے اور دیگرمحفلین کے دل بڑھانے سے ہمیں لکھنے کی تحریک مل رہی ہے۔ خوش رہیے۔
Top