نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔امید ہے محفل پر آپ جیسے اہلِ قلم اصحاب کی رہنمائی حاصل ہوتی رہے گی۔ ہیلن آف ٹرائے کی اصل کہانی بھی اسی دھاگے میں پیش کرنے کا ارادہ ہے تاکہ وہ قارئین بھی اس کا پس منظر بھی جان سکیں جن کی نظروں سے یہ کہانی ابھی نہیں گزری۔۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    المانیہ او المانیہ۔ جرمنی کی سیر قسط نمبر (۲) یورپ کے عین درمیان میں واقع ، نارتھ اور بالٹک سمندروں اور سلسلہ کوہ آلپس کے درمیان موجود اس ملک کا سرکاری نام فیڈرل ریپبلک آف جرمنی ہے اور اسکا رقبہ لگ بھگ تین لاکھ ساٹھ ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ اسکے مشرق میں پولینڈ اور چیک ریپبلک واقع ہیں تو جنوب...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    وہ تو جب دولت شاہ کے ساتھ میوزیکل چیئر کھیلنے سے فارغ ہوگا تب ہی بتا پائے گا۔ :):):)
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    How NOT to Invite and Welcome Friends to your Home

    How NOT to Invite and Welcome Friends to your Home M. Khalil ur Rahman mailto:-------------@live.com Thanks mainly to Facebook, LinkedIn, Twitter and other social ,media; the world is fast turning into, quite literally, a global village. As a result of this epidemic, you end up with a lot...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے م۔م۔مغل
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    شہر آشوب محمد خلیل الرحمٰن کلاچی کی ایک مسکراتی شام کا ذکر ہے، روما شبانہ نائٹ کلب کے چمکتے ہوئے فرش پر تھرکتی ہوئی جوانیاں، بانہوں میں بانہیں ڈالے، فانی انسان اور غیر فانی دیوتا آج یوں شیر و شکر ہوچلے تھے کہ فانی اور غیر فانی، انسان اور دیوتا، آقا اور غلام کا فرق گویا مٹ سا گیا تھا۔ بار بار...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے - تبصرہ

    کیاہی اچھا ہو اگر ہم احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرتے وقت ان کا اصل متن یا کم از کم حوالہ ہی پیش کردیا کریں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ان پیج سے کاپی کرنا

    اردو یونیکوڈ کنورٹر UUS 1.5 استعمال کرکے دیکھ لیں۔ اچھا سوفٹوئر ہے۔ بہت کم غلطیاں رہ جاتی ہیں۔ http://download.cnet.com/UUS/3000-10247_4-10506515.html
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    باب پنجم۔فسانہ آزاد فتنہ قادیانیت اور اباجان کی جد و جہد محمد خلیل الر حمٰن ]ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اباجان موجودہ ہزارہ ڈویژن کی کسی تحصیل میں موجود تھے اور ایک جلسہ گاہ میں تقریر کے لیے ان کا نام پکارا جاچکا تھا اور وہ اسٹیج پر جاکر کھڑے ہوئے ہی تھے کہ اسٹیج کے سامنے ایک لحیم شحیم بزرگ کھڑے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد ۔ تبصرے اور تجاویز

    اباجان کا صفحہ "آزاد دائرۃ المعارف۔ ویکیپیڈیا" پر http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A7%D8%B3%D9%85%D9%B0%D8%B9%DB%8C%D9%84_%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    طلع البدر علینا، من ثنیات الوداع (سامی یوسف)

    بہت خوبصورت نشید ہے نبیل بھائی. شئر کرنے کا بہت شکریہ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا بیسواں شمارہ آن لائن

    کہتے ہیں کہ ایک بڑی بی چلتے چلتے گریں اور بے ہوش ہوگئیں۔ چاروں طرف سے لوگ دوڑے اور ہوش میں لانے کی ترکیبیں کرنے لگے۔ کسی نے منہہ پر پانی چھڑکنے کا مشورہ دیا، کسی نے جوتا سنگھانے کی صلا دی۔ ایک صاحب پیچھے سے بولے" ارے سامنے حلوائی کی دکان سے ایک لڈو لے کر منہہ میں ڈال دو" بڑی بی نے جھٹ آنکھیں...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب آج کل محفل میں جلوہ گر نہیں ہورہے ہیں۔ کسی صاحب کو ان کے بارے میں کچھ معلوم ہو تو ان کی خیریت سے مطلع فرمائیں۔جزاک اللہ الخیر
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مارگریٹ سے مریم، مریم جمیلہ کے متعلق کتاب

    نبیل بھائی! جو کچھ بھی آپ کو آنٹی مریم جمیلہ کے متعلق پتہ چلے یا ان سے متعلق جن کتابوں پر دسترس ہو ضرور شئیر کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    جب ہم ۱۹۸۶ئ میں پہلی مرتبہ جرمنی گئے تھے تو وہاں سے کموڈور ۶۴ مول لے آئے تھے، ایک عدد فلاپی ڈرائیو کے ساتھ۔ بس وہی ہماری زندگی کا سب سے پہلا کمپئیوٹر تھا جس کے لیے ہم نے وہیں سے ایک ۶ انچ اسکرین والا بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی بھی لیا تھا، جسے مانیٹر کے طور پر بھی چلاتے اور اس پر ٹی وی پروگرام بھی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    باب چہارم۔فسانہ آزاد میدانِ عمل میں محمد خلیل الر حمٰن اباجان تبلیغ کے لیے نکلے تو اپنا سب کچھ بھول کر ایک اللہ کے نام کو متعارف کروانے اور اسے گھر گھر، بستی بستی، قریہ قریہ عام کرنے کے لیے اپنی ہستی کو مٹادیا ، اپنی ذات کو بھول گئے اور اپنے نفس امارہ کو مار کر صرف ایک بات کو یاد رکھا کہ وہ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    باب سوم۔فسانہ آزاد جوانی دیوانی محمد خلیل الر حمٰن اباجان نے آٹھویں جماعت پاس کی اور اس کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے حیدرآباد جانے کا قصد کیا ہی تھا کہ حیدرآباد سے ایک تبلیغی جماعت کے کچھ اصحاب باسم پہنچے اور وہاں...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    ہماری طرف سے محفل کے تمام شرکا، تمام ممبران اور تمام منتظمین کو محفل کی چھٹی سالگرہ مبارک ہو۔ محفل اور آپ سب جئیں ہزاروں سال اور ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد ۔ تبصرے اور تجاویز

    واہ! مزہ آگیا۔ شکریہ شمشاد بھائی۔ یہ بات تو مجھے پتہ ہی نہیں تھی۔
Top