ماہنامہ تعمیرِ افکار کراچی پاکستان کی اشاعتِ خاص بیاد مولانا محمد اسماعیل آزاد ناشر زوار اکیڈمی پبلی کیشنز شمارہ نمبر ۱۰۴ جنوری ْ۔فروری ۲۰۱۱ئ چھپ چکا ہے اور ایک دو دن میں فضلی سنز اردو بازار کراچی سے مل سکتا ہے۔ اس اشاعتِ خاص کا بڑا حصہ راقم الحروف کے طویل مضمون ( ۱۴۰ صفحات) داستانِ آزاد۔ نذرِ...